Sahil Khattak(International Goal Keeper) proud Of Jand Well Played Boy Hard Luck
Jand FootBall Club
Jand FootBall Club Jand Attock
02/10/2025
مانچسٹر گنڈ یالی بالا 🆚 جنڈ فٹبال کلب جنڈ
⏱️ مقررہ وقت تک میچ کا نتیجہ 2-2 سے برابر رہا۔
🔥 دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا اور تماشائیوں کو زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔. پینلٹی ککس پر بھی زبردست مقابلہ ہوا 5-4
👏 آخرکار پنلٹی ککس پر فیصلہ ہوا اور مانچسٹر گنڈیالی بالا کوہاٹ نے فتح اپنے نام کر لی۔ 🏆
🌟
01/10/2025
⚽🔥ساحل خٹک انٹر نیشنل گول کیپر پاکستان کلر6ویں آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ اعجاز اُوگل لکڑمار جنڈ اٹک🔥⚽
کل کا شاندار اور سنسنی خیز کوارٹر فائنل میچ میں انٹر نیشنل گول کیپر پاکستان کلر ساحل خٹک جنڈ فٹ بال کلب کی نمائندگی کرے گے
🏟️ جنڈ فٹ بال کلب جنڈ⚔️ بمقابلہ مانچسٹر فٹ بال کلب گنڈیالی کوہاٹ
🎉👏
🙌⚡
01/10/2025
⚽🔥 6ویں آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ اعجاز اُوگل لکڑمار جنڈ اٹک🔥⚽
کل کا شاندار اور سنسنی خیز کوارٹر فائنل میچ
🏟️ جنڈ فٹ بال کلب جنڈ⚔️ بمقابلہ مانچسٹر فٹ بال کلب گنڈیالی کوہاٹ
🎉👏
🙌⚡
29/09/2025
⚽✅پہلا تھری سٹار آل کے پی کے فٹبال ٹورنامنٹ توغ بالا کوہاٹ میں ہمارے سٹار پلیر منا بھائی، کاظم شاہ اور شیراز ظہور نے خان کلب گمبٹ کی اوپن پلیئر کی حیثیت سے نمائندگی کی اور میچ ون کروانے میں اہم کردار ادا کیا
آج کے بہترین میچ کا رزلٹ 🥀
خان کلب گمبٹ ۔۔۔4
خان کلب لاچی ۔۔۔۔1
Bad Luck 💥💔 Khan FC Laachi..
27/09/2025
⚽✨ آج کا دلچسپ میچ ✨⚽
آج کھیلا گیا شاندار مقابلہ:
جند فٹبال کلب 🆚 زلمی فٹبال کلب چب
دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا 👏 لیکن آخر میں جنڈ فٹبال کلب نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے میچ کو 4️⃣-1️⃣ سے جیت لیا 🎉🔥
خوبصورت کھیل پر دونوں ٹیموں کو داد، 👏🏆
Well Played! 👌⚽
26/09/2025
⚽🔥 6ویں آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ اعجاز اُوگل لکڑمار جنڈ اٹک🔥⚽
کل کا میچ شاندار اور سنسنی خیز
🏟️ جنڈ فٹ بال کلب جنڈ⚔️ بمقابلہ زلمی فٹ بال کلب چھب
🎉👏
🙌⚡
22/09/2025
💚 Heads high, Shaheens! A brave fight till the very end.
17/09/2025
🔥 FULL-TIME! Pakistan defeat Bhutan in style! 🎩 Abdullah with a hat-trick & Hamza Yasir on target 💚🇵🇰
13/09/2025
Brand Of Jand Attock. [Kazim Shah ]
Position/ Mid Field + Forward 🧤
Best Player 💯
Jand FootBall Club Attock 💥
💥فخر اٹک 💥
سپر سٹار آف پاکستان ( کاظم شاہ ) جو کہ (ضلع اٹک ) سے تعلق رکھتے ہیں جنڈ فٹ بال کلب جنڈ کی طرف سے نمائندگی کرتے ہیں اس کے علاؤہ یے لڑکاHussainHome کا textile Mills Mutan بھی حصہ ہے ان کا کہنا کے میں اور زیادہ محنت کرکے اچھا پلئیر ہونا ثابت کرونگا اور اپنا اور اپنے علاقے کا نام روشن کرنے میں ہر طرح کی کوشش کروں گا انشاء الله ( کاظم شاہ ) اچھے پلئیر ہونے کے ساتھ ایک اچھے انسان ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہیں
🌟❣️☝️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chhab / Lakarmar
Attock City
43060