Waisa Lions cricket club

Waisa Lions cricket club this page is all about criket and sports your support must be needed thnksss

27/02/2026
21/02/2026

🔥 بریکنگ نیوز 🔥🏐

OCT پٹھان کلب سپر 10 پلاسٹک والی بال ٹورنامنٹ ویسہ
✨ رمضان فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ ✨

پتہ:نزد الفلاح بینک ویسہ

انشااللہ بہت جلد ایک زبردست اور شاندار ایونٹ آپ سب کے سامنے آنے والا ہے 💥

پہلا میچ 25 فروری بروز بدھ کو انشاللہ

📢 Coming Soon انشااللہ

تفصیلی پوسٹ اسکے بعد انشااللہ ، جس میں تمام معلومات فراہم کی جائیں گی

والی بال کے شائقین تیار ہو جائیں ایک سنسنی خیز اور ہائی لیول والی بال ٹورنامنٹ کے لیے 🏐🔥

📌 مزید معلومات کے لئیے جوڑے رہے کے ساتھ
Taly cricket Ground Waisa-Official

21/02/2026

کنگ سپورٹس والی بال تلے سپورٹس ویسہ پر ری اسٹوک ہو چکے ہیں اگر کسی کو چاہیے ہو تو وہ تلے سپورٹس ویسہ پر رابطہ کریں شکریہ
0320-5639781

16/02/2026

واجد حاجی شاہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 🔥🏏

کل اِن شاءاللہ میگا فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں سنگین آباد ٹائیگرز کا ٹاکرا کیپٹن کرکٹ کلب سے ہوگا۔

اس بڑے معرکے میں علاقہ چھچھ گاؤں ویسہ کے بہترین آل راؤنڈر علی سٹائلش، کیپٹن کرکٹ کلب ٹیم کی جانب سے ، ایکشن میں نظر آئیں گے۔ 💪🔥

شائقین کرکٹ کے لیے یہ مقابلہ کسی بڑے ایونٹ سے کم نہیں ہوگا۔ کیا علی سٹائلش اپنی آل راؤنڈ کارکردگی سے میچ کا نقشہ بدل پائیں گے؟

📍 تمام کرکٹ فینز سے گزارش ہے کہ گراؤنڈ کا رخ کریں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں۔
🏆 فائنل کا معرکہ… فیصلہ کن لمحے… اور جذبہ عروج پر

04/02/2026

Alhamdulillah -الحمدللہ 🤲
ہیپی کسٹمر 💯👍❤️
حسن خان ایچ کے زید خان ویسہ نے تلے سپورٹس ویسہ کا وزٹ کیا اور آپنے لیے والی بال کا نیٹ خریدا ۔
بہت بہت شکریہ آپکا تلے سپورٹس ویسہ پر اعتماد کا ✅💯❤️
تلے سپورٹس ویسہ نزد الفلاح بینک ویسہ
0320-5639781
0302-5355637

19/12/2025

اگر کسی کو اس طرح کی شرٹ یا کٹس بنوانی ہو تو وہ تلے سپورٹس ویسہ پر رابطہ کریں شکریہ
تلے سپورٹس ویسہ نزد الفلاح بینک ویسہ
0320-5639781
0302-5355637

05/12/2025

Address

Attock Khurd

Telephone

+923065848799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waisa Lions cricket club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category