Atif Raza
کل ناڑہ پریمیئر لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں جب صرف 6 گیندوں پر 15 رنز درکار تھے، سب کی نظریں ایک ہی کھلاڑی پر تھیں۔ کپتان نے بال تھمائی اور چھوٹے قد کے مگر حوصلے بلند کھلاڑی عاطف رضا نے میدان میں دل دکھا دیا! 🏏 ❤️
ان کی شاندار کارکردگی کے بدولت 31 گروپ سرہالین نے انہیں 10,000 روپے کیش کا انعام دیا۔ 🎉💰
میچ جتوانے کے یہ لمحات اور حوصلے کی داستان آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں! 👀✨
Maryala Tape ball cricket
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maryala Tape ball cricket, Sports Team, Attock.
06/04/2026
ناڑہ پریمیئر لیگ کے آخری دن کا سورج بہت سی یادوں کے ساتھ غروب ہو گیا 🏏
چھ ٹیموں نے بھرپور مقابلے کے ساتھ کرکٹ کا جشن منایا، اور فائنل میں ناڑہ واریئرز نے ناڑہ شاہین کو شاندار کھیل کے بعد شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کی! 🏆🔥
کرکٹ سے محبت کرنے والے آج بھی زندہ دل ہیں، اور یہ سب ممکن ہوا تمام سپانسرز، ایونٹ مینیجر، چیف آرگنائزر براڈ کاسٹر حافظ عامر صاحب پنڈی سرہال اور ناڑہ پریمیئر لیگ مینجمنٹ کی محنت اور لگن کی بدولت۔ آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 👏💛
اللہ پاک ہمیں ہمیشہ اتحاد اور اتفاق عطا کرے، تاکہ ہم سب مل کر کرکٹ کے فروغ کے لیے اسی جوش اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں۔ 🙏✨
05/04/2026
جس کا ہامی ہو خدا
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
🏆🏆 چمپیئن ناڑہ واریئرز 🏆🏆
👑 دلوں کے چمپیئن فیضان دانی 👑
دل خوش کر دینے والی کارکردگی! ❤️
ماشاءاللہ ناڑہ واریئرز نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ہر مقابلہ جیتا اور پورے ٹورنامنٹ میں اپنی برتری ثابت کی۔ یہ جیت صرف ایک ٹیم کی نہیں بلکہ محنت، اتحاد اور جذبے کی جیت ہے 💯🔥
تمام کھلاڑیوں نے ایک ہو کر کھیل دکھایا، اور کیپٹن فیضان دانی کی بہترین قیادت نے ٹیم کو کامیابی کی راہ پر گامزن رکھا۔ واقعی دل جیت لیا 👏👏
ٹیم کے تمام سپانسرز، اونرز اور چیف سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد 🎉🎉
آپ سب کی سپورٹ کے بغیر یہ کامیابی ممکن نہ تھی 🙌
Well Played Champions 👏
Many Many Congratulations ❣️🎉
🏏 ناڑہ پریمیئر لیگ (NPL) سیزن 2 🏏
بمقام 🏠 ناڑہ تحصیل جنڈ
برینڈ ایمبیسیڈر:
حسیب سلطان (UK) — سید عون عباس (سعودیہ)
آفیشل سپانسرز:
محمد عثمان (بحرین) — شانی خان (عمان) — جعفر (سعودیہ) — سید عدن شاہ (سعودیہ)
چیف آرگنائزرز:
زین العابدین — عامر خان — فیضان دانی — جواد عباس — نعمان نومی
💸 ٹوٹل کیش پرائز: 50 ہزار + ٹرافی 🏆
✨ Proud Moment for Nara ✨
Atif lefty ❤️
06/05/2025
مڑیالہ سپر لیگ MSL سیزن 7
بمقام : زیم کرکٹ گراؤنڈ مڑیالہ
چیف آرگنائزر : ثاقب بشیر
زیر نگرانی : ملک غضنفر علی
اونر آف ملک افضل سپورٹس جنڈ
5 فرنچائزیں " 3 دن کی خوبصورت لیگ
مورخہ 16 " 17 " 18 مئ
Wish You All the Best
SaQib BaSheer Bhai
05/04/2025
زیم سی سی مڑیالہ نے مٹھیال سپر ایٹ 1 آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔۔🥰💯
زیم سی سی نے پنڈ سلطانی یونائٹڈ اور خواجہ امیر احمد بسالوی کلب کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔۔۔۔زیم سی سی کی طرف سے وسیم ۔۔ سیفی۔۔اور رحمی نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا جبکہ بالنگ میں ان کا بھرپور ساتھ دیا جابر جادوگر اور اختر لیفٹی نے۔۔👏
03/03/2025
ناڑہ پریمیر لیگ سیزن 1
بمقام 🏫 ناڑہ تحصیل جنڈ 🏟️🏟️
مورخہ عید الفطر کے دوسرے _تیسرے_چوتھے دن
ٹوٹل پرائز 30 ہزار
چیف آرگنائزر عامر شہزاد &زین العابدین &دانی خان &جواد لیفٹی
اس ایونٹ میں یونین کونسل ناڑہ کے ساتھ منسلک تمام گاؤں کےکھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں
23/02/2025
🏆🏆چیمپین چیمپین چیمپین 🏆🏆
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر اتی منزل ان کو آسمانوں پر
Congratulations 🎉 🎉 team dani &jawad
کراس سنگل وکٹ اوپن ناک آؤٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ناڑہ کے دنوں شہزادے کھلاڑی ان ایکشن ہوئے اور 50+پلس
ٹیموں کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا اور فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور فائنل بیسٹ آف تھری میں امان اللہ کسراں کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کیا آج بولنگ میں جواد لیفٹی نے اج کے دن کمال بولنگ کی سیمی فائنل میں 8 رنر کا اوور کیا اور فائنل میں پہلے مقابلے میں 10 رنز اور دوسرے مقابلے میں 8 رنز کا اوور کر کے جیت میں اہم کردار ادا کیا جب کے بیٹنگ میں دانی نے ان کا بھرپور ساتھ دیا
Attock Cricket with Ameer Salfi
29/01/2025
INSHALLAH A Big Event Comming Soon 🏏🏏
شائقینِ کرکٹ ہو جائیں تیار ❤️
ماڑی کی سرزمین پر آرہا ھے ایک بڑا کرکٹ ایونٹ 🏆🏆
ایک بار پھر ماڑی کی سرزمین پر میدان سجے گا
آل پاکستان ستارے ہونگے ان ایکشن ✨✨✨
چیف آرگنائزر : نائیک حفاظت فخرے ماڑی
Wish You All The Verry Best for All 🩷
25/01/2025
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئ دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئ دیتے ہیں
Best All rounders & player
شہروز شیری لیفٹی فخرے مٹھیال
نام ایسے ہی نہیں بن جاتے بلکہ اس کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے 50 پلس ٹیموں کو شکست دے کر تنے تنہا فائنل میں پہنچے اور فائنل میں ایک تگڑے سیٹ 1_2 شکست دے کر کراس سنگل اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا یہ وہ پلیئر ہے جب بھی میدان میں اتا ہے تو اپنے مخالفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بن جاتا ہے یہ پلیئر انے والے وقت میں تحصیل جنڈ کاخطر ناک ترین پلیئر بنے گا اور پورے پاکستان میں اپنے علاقے کا نام روشن کرے گا
پورا ایونٹ یہ لڑکا بیٹنگ اور بالنگ میں کمال کر گیا گراؤنڈ میں موجود اور فیس بک پر موجود لوگوں نے خوب دادی دی
Well Done Sheri
❤️🏏
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Attock