26/08/2026
Jani sports 🤲
Sports
26/08/2026
Jani sports 🤲
Captain of MCC rehmat shah great bowling
22/08/2026
Well done Imran moni well played proper all rounder performance
Jani sports attock 🤗
19/08/2026
Available from Jani sports Mansar camp attock original falcon bed
17/08/2026
🏏 جشنِ آزادی کرکٹ میچ – شاندار کارکردگی! 🇵🇰🏆
مانسر ایم سی سی کلب کے بہترین بلے باز عقیل احمد کی دھواں دار بیٹنگ! 🔥
15 اگست کو کھیلے گئے جشنِ آزادی کے خصوصی میچ میں عقیل احمد نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 75 رنز کی بہترین اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏏💥
عقیل احمد کو ان کی اس شاندار اننگز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 👏💯
🌟 جانی سپورٹس (Jani Sports)
15/08/2026
ایم سی سی مانسر ورسز گوندل کے درمیان کل کھیلا گیا میچ
مانسر کا ایک بہترین آل راؤنڈر عمران
جشن آزادی کے سلسلے میں کل کھیلے جانے والے میچ میں ایک بہترین آل راؤنڈر پرفارمنس دی عمران مانی نے چھ چھکوں کی مدد سے 50 پلس رنز بنائے اور تین ایم وکٹیں بھی نکالیں اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
کوئی ایک جملہ اس بہترین آل راؤنڈر کے نام
سپانسر کی دنیا کا بڑا نام راشد شاہ فرام سعودی عربیہ
"ہم راشد شاہ صاحب کا تہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جو سعودی عرب سے ہیں اور جنہوں نے ہماری ٹیم ایم.سی.سی. مانسر کو نئی شرٹس اسپانسر کی ہیں۔
آپ کی اس فیاضی اور سپورٹ نے ٹیم کا حوصلہ آسمان پر پہنچا دیا ہے۔ ایم.سی.سی. مانسر کے ہر ایک کھلاڑی کی طرف سے آپ کو سلام!"
نیٹ ایشو کی وجہ سے رات کو لائف نہ ہو سکے
13/08/2026
جشن ازادی کرکٹ میلہ
ایم سی سی مانسر ۔۔۔۔۔۔ گوندل 11
جشن ازادی کے سلسلے میں کھیلے جانے والا میچ مانسر ورسز گوندل 11 کے درمیان کل کھیلا جائے گا
نیو شارجہ گراؤنڈ مانسر تمام دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ ائیں اور اپنے علاقے کی ٹیم کو فل سپورٹ کریں
4.30 pm
Live on Jani spots Mansar attock and Facebook ID janu Khan🤲