ARF Raptors Cricket Club

ARF Raptors Cricket Club

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ARF Raptors Cricket Club, Sports Club, Kamra, Attock.

26/04/2024

بس ہو چکا حضور یہ پردے ہٹائیے
سب منتظر ہیں سامنے تشریف لائیے

آواز میں تو آپ کی بے شک خلوص ہے
لیکن ذرا نقاب تو رخ سے ہٹائیے

ہم مانتے ہیں آپ بڑے غم گسار ہیں
لیکن یہ آستین میں کیا ہے دکھائیے

اب قافلے کے لوگ بھی منزل شناس ہیں
آخر کہاں کا قصد ہے کھل کر بتائیے

بادہ کشوں کی اصل جگہ میکدے میں ہے
کس نے کہا کہ آپ بھی منبر پہ آئیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقبال عظیم (اردو ورثہ)

22/02/2024

پنجاب کے کسی دیہات میں ایک خوبرو قادیانی لڑکی شادی کے لئے ایک فوجی آفیسر کو پیش کی گئ
فوجی آفیسر نے شادی کی حامی بھرنے سے پہلے ایک شرط رکھی کہ وہ کبھی بھی قادیانیت قبول نہیں کرے گا
قادیانیوں نے اس کی شرط مان لی اور لڑکی فوجی آفیسر کے ساتھ روانہ کردی
شادی کے بعد رشتے ناطے میں آنا جانا لگا رہا اور نرمی سے فوجی آفیسر کو مائل بھی کیاجاتا رہا ایک دن قادیانیوں کے پوپ تشریف فرما تھے اور انہوں نے فوجی آفیسر سے کہا کہ آپ مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی نہیں مانتے نہ مانیں لیکن ہماری ایک بات قبول کیجیۓ ، آپ استخارہ کریں کہ آیا نبی اکرم ﷺ کے بعد کوئی نبی ہے یا نہیں ؟
مرزا غلام احمد قادیانی سچا نبی ہے یا نہیں ؟
فوجی کو زہر پلایا جا رہا تھا مگر اسے پیتے ہوۓ احساس تک نہیں ہوا کہ وہ زہر کا پیالا چڑھا چکا ہے
اس نے استخارہ کرنے کی حامی بھر لی ، رات کو استخارہ کیا تو خواب میں نظر آیا کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی بنا ہوا ہے اور اس کے آس پاس لوگ جمع ہیں
صبح اٹھا تو اپنے کیے ہوۓ استخارے کے مطابق قادیانیت پر ایمان لے آیا
محض خود ایمان لاتا تو اتنا مسئلہ نہیں تھا اس نے باقاعدہ مرزے کی نبوت کی دعوت دینا شروع کر دی اور اپنے خاندان کو مرزا قادیانی کا امتی بنا ڈالا
سارے علماء بے بس تھے ، جو عالم اسے دعوت دیتا تو وہ کہتا میں نے کسی قادیانی کی دعوت پہ مرزے کو نبی نہیں مانا میں نے باقاعدہ استخارہ کیا ہے اور استخارے میں مجھے قادیانی بطور نبی دکھلایا گیا ہے ۔ مجھے از خود خواب دیکھنے کا موقع ملا ہے
جب کوئی بھی عالم اسے دلیل سے مطمئن نہ کر سکا تو وہ تنگ آکر علماء سے ملنا ہی چھوڑ گیا
بالاخر چناب نگر کے جلسے میں مولانا یوسف لدھیانوی شہید تشریف لاۓ ، ان کا شہرہ تھا اور یہ فوجی آفیسر اس زعم سے ملنے کو تیار ہو گیا کہ ان کے بڑے مولوی کو بھی دیکھ لیتے ہیں
مولانا سے جب فوجی آفیسر نے اپنا قضیہ بیان کیا کہ وہ کسی کی دعوت یا کسی لالچ میں قادیانی نہیں ہوا بلکہ وہ خود دیکھی ہوئی دلیل سے متاثر ہو کر قادیانی ہوا ہے
استخارہ اللہ سے مشورہ ہے ، میں نے رب کے ساتھ مشورہ کیا جس کا حکم اسلام میں ہے تو اللہ نے مجھے مرزا قادیانی کو نبی دکھلا دیا
اب میں اللہ کی مانوں یا مولویوں کی ؟
جو اللہ نے مجھے از خود خواب میں دکھایا وہ چھوڑ کر مولویوں کی کیسے مان لوں ؟
لدھیانوی شہید نے اس کا ہاتھ تھاما اور گویا زبان حال سے کہا فی الحال رب کی نہ مان اس درویش مولوی کی مان ، کہ مولوی ہی بتائے گا اصلی رب کیا کہہ رہا ہے
مولانا گویا ہوۓ اور کہا ، جب تم نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک سے گزرے تو مسلمان ہی نہیں رہے اگر تمہیں یقین کامل ہوتا کہ نبی اکرم ﷺ کی ذات ہی آخری نبی ہیں اور کوئی نبی آ ہی نہیں سکتا تو استخارے کے لیے ہر گز تیار نہ ہوتے
جب تم نے استخارے کی ٹھان لی تو گویا تمہیں شک ہوا کہ سید الابرار ﷺ آخری نبی ہیں بھی یا نہیں ؟
جب نبی اکرم ﷺ کی ذات کے حوالے سے تم شک سے گزرے تو کافر ہو گئے ، نبی کی ذات میں شک کرنا بھی کھلا کفر ہے ، جونہی تم شک میں مبتلا ہوۓ تو کافر ہو گئے اور حالت کفر میں تمہیں قادیانی ہی نبی نظر آنا تھا
فوجی آفیسر جھوم اٹھا دلیل سن کر ، اور کھڑا ہو کر مولانا شہید سے لپٹ گیا ، اسی وقت توبہ کی اور پھر سے مسلمان ہوا
تو ذرا سوچیے ابتداء کہاں سے ہوئی ؟ کیسے اسے سید الابرار ﷺ کی ذات کے حوالے سے شک میں ڈالا گیا اور انجام کیا ہوا ؟
امام اعظم ابو حنیفہ نے یہی تو کہا تھا کہ بنا کسی دلیل کے ختم نبوت پہ ایمان لے آؤ جو سوال کرے گا وہ کافر ہو جاۓ گا ، سوال شک کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور نبی اکرم ﷺ کی ذات میں شک کھلا کفر ہے
ایک اور واقعہ یوں بیان کیا جاتا ہے کہ
کچھ دن پہلے ایک محفل میں بیٹھے تھے قادیانیوں کا ذکر چلا تو ایک صاحب بڑے فخر سے بولے کہ میرا ایک قادیانی سے چالیس سال سے تعلق ہے لیکن اس نے تو مجھے کبھی گمراہ کرنے کی کوشش نہیں کی، وہاں ایک بزرگ بھی بیٹھے تھے انہوں نے کہا کہ قادیانی ہو اور کسی مسلمان کا ایمان نہ لوٹے ایسا ممکن نہیں، قادیانیوں کی دشمنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے اور ان کے امتیوں سے ہے،قادیانی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ بیٹھنے والے مسلمان کا ایمان خرید لے اگر ایسا نہ ہو تو بھی وہ اس کوشش میں رہتا ہے کہ یہ مسلمان نہ رہے،
جب اس سے پوچھا کہ قادیانی نے کبھی کوئی سوال کیا تو کہنے لگا بہت سال پہلے ایک سوال کیا تھا لیکن اس کا جواب نہ دے سکا ،، جب اس سے پوچھا کہ سوال کیا تھا تو وہ بولا کہ قادیانی نے مجھ سے کہا کہ عیسیٰ علیہ السلام تو تمھارے عقیدے کے مطابق آسمان پر حیات ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں تو مجھے بتاؤ کہ ایک غیر افضل نبی اوپر ہے اور افضل نبی نیچے ہے یہ کیسے ہو سکتا ہے۔
تو وہ بزرگ بولے کہ اس قادیانی نے تیرے دل میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام کے بارے میں شک ڈال دیا اب مجھے یہ بتا کہ ایمان شک کا نام ہے یا یقین کا نام ہے، تم کہتے ہو اس نے کبھی کچھ کہا ہی نہیں وہ تو تیرا ایمان ہی لوٹ کر لے گیا اور تجھے علم بھی نہ ہوسکا،

تو وہ شخص بولا کہ بزرگو اس کا جواب کیا ہے تو وہ بولے تم نے ترازو دیکھا ہے جو بھاری حصہ ہوتا ہے وہ نیچے ہوتا ہے اور خالی اوپر ہوتا ہے تو پھر وہ بولے کہ فرشتے آسمان پر ہیں تو فرشتے افضل ہیں یا انبیاء افضل ہیں پھر وہ مسکرا کر بولے تو اپنے آپ کو دیکھ تیرے سر پر ٹوپی ہے اب بتا کہ ٹوپی افضل ہے یا دماغ افضل ہے پھر وہ کہنے لگے کہ یہ مت سوچ کون اوپر ہے کون نیچے ہے یہ دیکھ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام کیا ہے وہ زمین پر ہیں لیکن ان کے جسم سے چھونے والی مٹی اللہ کے عرش سے بھی افضل ہے پھر انہوں نے کہا کہ قادیانیوں سے دور رہا کرو یہ ایمان پر ڈاکہ ڈالنے والے لوگ ہیں یہ خود تو جہنم میں جلیں گے اپنے ساتھ تعلق والے مسلمانوں کو بھی جلا دیں گے.

اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو قادیانی فتنے سے محفوظ رکھیں ۔۔۔آمین

09/09/2022

Hello Babar Azam, what's wrong with you? Why are you ignoring Haider Ali and Wasim Jr? At least they should have been given the chance to play in today's match against Sri Lanka. Please let Fakhar, Khusdil and Iftikhar be dropped for at least unimportant matches. Thus the benchers may be able to show their talent!

Pakistan Cricket Team

06/09/2022

انڈیا اور افغانستان دونوں کو باہر کرنے کے لئے پاکستان کو اپنے اگلے دونوں میچز میں صرف ایک میچ جیتنا ہے. اس صورت میں فائنل سری لنکا اور پاکستان کے مابین کھیلا جائیگا.
اگر پاکستان اگلے دونوں میچز ہارتا ہے اور افغانستان اور انڈیا ایک ایک میچ جیتتے ہیں تو اس صورت میں پاکستان, انڈیا اور افغانستان میں بہتر رن ریٹ والا سری لنکا سے فائنل کھیلے گا!

Asian Cricket Council Pakistan Cricket Team ICC - International Cricket Council

25/08/2022

It is impossible to play 3 formats at once…
Meanwhile West Indies:

26/07/2022

Two-Member Team beat the Thirteen-Member Team by 9 votes and won the series by 3-0.
😂😅🤣

23/07/2022

Today in ARF Raptors Cricket Club, Team Javed and Team Makki played three match series and Team Javed white-washed the opponent. The Superstar of yesterday series against Rising Stars Cricket Club joined the 30Club. 😜

22/07/2022

ARF Raptors Cricket Club played a three match series against Rising Star Cricket Club and won the series by 2 - 1. A stunning performance given by Imran Haider.

20/07/2022

We saw during Pakistan Cricket Team vs Sri Lanka Cricket Test 2022 at Galle, Sri Lanka. Imam-Ul-Haq stumped by Niroshan Dickwella. He waited for 5 to 10 sec before dislodge the bail. Very Similar type of stumping effort by England Cricket's Alec Stewart against Brian Lara during Singer Cup in Sharjah in 1997.
ICC - International Cricket Council should also initiate a step to nominate award!

18/07/2022

Today Team Adnan and Team Javed of ARF Raptors Cricket Club played a 2 match series and leveled it with 1-1. Overall a brilliant show to entertain the players and spectators!

18/07/2022

ARF Raptors on Social Media

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Kamra
Attock
43570

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00
Sunday 15:00 - 20:00