فرض کیا آپ دورِ نبویؐ میں موجود ہوتے، کربلاء کا سانحہ بھی اس دور میں رونما ہوا ہوتا، اچانک مدینہ میں خبر ملتی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد کو مسلمانوں نے شہید کرڈالا ہے، پورے بنو ہاشم میں کہرام مچ جاتا، رسولِ اکرمؐ بھی غمگین ہوجاتے، صحابہ کرامؐ نبی مکرمؐ کے پاس جمع ہوجاتے،
تو آپ اس وقت کیا کرتے؟
کیا یہ کہتے کہ حسینؑ شہید ہوگئے، شہید زندہ ہوتے ہیں اور شہداء کا غم نہیں منانا چاہیے،
یا آپ کہتے ان کو تو فلاں نے دھوکے سے بلایا تھا نا جاتے نا شہید ہوتے،
یا یہ کہتے یہ تو دو شہزادوں کی جنگ تھی جو طاقتور تھا وہ جیت گیا،
یا یہ کہتے آقاؐ آپ کی اولاد شہید کردی گئی ہے ہمیں آپ کے اس سوگ میں اب ریاستِ مدینہ میں دو چھٹیاں ہیں ہم اپنے اہل و عیال کو کسی خوبصورت مقام پہ گھومنے پھرنے چلے جائیں،
یا پھر کہتے سرکارؐ آپ کی اولاد شہید کردی گئی ہے ہم گھومنے پھرنے نہیں جاسکتے مگر کیا گھر میں باربی کیو پارٹی کرلیں؟
یا پھر کہتے میرے سردارؐ آپ اپنی اولاد کا غم منائیں ہم اپنے بزرگوں کی قبروں کی جاکر مرمت کرلیں۔
بھائیوں حسین ابن علیؑ کسی شیعہ کے رشتہ دار نہیں تھے، حسینؑ سے محبت صرف شیعوں پہ واجب نہیں ہے، حسینؑ کے غم میں صرف شیعہ غمگین نہیں ہوتے بلکہ حسینؑ تو رحمت للعالمینؐ کے بیٹے ہیں، جب محمدؐ سب کے ہیں تو آلِ محمدؑ کی خوشی غمی میں شریک ہونا سب کا حق و فرض ہے،
شیعوں کا مذاق اڑانے کے لئے پورا سال پڑا ہے، جی بھر کر مذاق اڑائیں، تنقید کریں، طنز کریں، دل کھول کے کافر کہیں، شیعوں کی خواتین کی عزتوں کو نشانہ بنائیں مگر کم از کم مسلمان ہونے کے ناطے ان دو دنوں میں تو ایسا کچھ کر لیں کہ
بروزِ قیامت جب آقا کریمؐ کا سامنا ہوتو آپ کے سر اس شرم سے نا جھکے ہوں کہ آپ نے زندگی بھر صرف شیعوں سے نفرت کی وجہ سے اپنے نبیؐ کی اولاد کے غم میں شامل ہونا گوارہ نہیں کیا۔
ہمت ہے تو روزِ محشر ، میدانِ محشر میں بھی اپنے نبیؐ کے سامنے 72 سر، پیاسے لب، جلے خیمے، لوٹی گئی رداوں اور سکینہؑ کے کانوں سے کھینچی گئی بالیوں کا مذاق بنائیے گا۔
شیعہ کو جو بھی آپ سمجھتے ہیں سمجھتے رہیں مگر روزِ محشر آپ سے سوال شیعوں نے نہیں بلکہ محمدِؐ عربی نے پوچھنا ہے ہمت ہوئی تو جواب دے دینا
احمد الیاس
Aseel Fighters of pindigheb Attock
Aseel of attock Maghain pindigheb Attock
Bazi 10 lakh ++
Bhaag Arjun bhaag
Home breed
Nice one
Bazi 10 lakh 70k
Chass lo
Nice fight
Wah puttra wah
Kabi kabi esy bi ho jta ha
Kamal ki larhi
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Attock