31/08/2022
*تحصیل جنڈ، کچہری روڈ نالہ ریسی سے نوجوان بچہ کی لاش برآمد، ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دی*
تفصیلات کے مطابق تحصیل جنڈ، کچہری روڈ نالہ ریسی سے 16 سالہ عبداللہ عمر ولد عبدالرشید کی لاش برآمد،
عبداللہ کل سے لاپتہ تھا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جنڈ منتقل کر دیا
23/08/2022
23/08/2022