14/06/2024
پراؤڈ آف پنڈی گھیب برینڈ آف اٹک حماد تنویر اپنے بہتر مستقبل کیلئے فیملی کے ساتھ نیویارک USA منتقل ہوگئے
اللہ پاک آپ کو ہرمیدان میں کامیاب کرے اور بہترین مستقبل کیلئے ھم ھمیشہ دعا گو ھیں آمین 🤲 خوش رہو❤❤♥🤗
22/01/2024
🏏 ٹیم /// آفرین سٹار کسراں اٹک 🏏
ٹیم سپانسرز & اونرز :
ملک عاطی خان اٹک /// ملک فواد علی کسراں ///
سردارتصور /// دانیال مختیار /// ڈاکٹر منیب ///
🏆 ماڑی سپرلیگ 2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ 🏆
بمقام 🏡 ماڑی تحصیل جنڈ ضلع اٹک
پہلاانعام 2️⃣ لاکھ روپے کیش 💵💵 + 🏆
دوسراانعام 1️⃣ لاکھ روپے کیش 💵💵 + 🏆
{ انٹری فری | صرف 8 ٹیمیں }
مورخہ : 31 جنوری ' یکم فروی
سرپرستِ اعلیٰ : [ ملک عبادت ماڑی '
چیئرمین ملک سجاد ماڑی ' ملک نذر ماڑی]
چیف_آرگنائزر :
حفاظت نائیک ' ملک شعیب ایڈووکیٹ '
ایونٹ مینیجر : انتصارحیدر نقوی
Live ON Sarhallian Sports 📷
براڈکاسٹر : حافظ محمد عامر
21/01/2024
🏏 ٹیم : کوہاٹ سٹارز 🏏
ٹیم سپانسرز & اونرز : مطیع اللہ بنگش
کیپٹن : حبیب آفریدی
🏆 ماڑی سپرلیگ 2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ 🏆
بمقام 🏡 ماڑی تحصیل جنڈ ضلع اٹک
پہلاانعام 2️⃣ لاکھ روپے کیش 💵💵 + 🏆
دوسراانعام 1️⃣ لاکھ روپے کیش 💵💵 + 🏆
{ انٹری فری | صرف 8 ٹیمیں }
مورخہ : 31 جنوری ' یکم فروی
سرپرستِ اعلیٰ : [ ملک عبادت ماڑی '
چیئرمین ملک سجاد ماڑی ' ملک نذر ماڑی]
چیف_آرگنائزر :
حفاظت نائیک ' ملک شعیب ایڈووکیٹ '
ایونٹ مینیجر : انتصارحیدر نقوی
Live ON Sarhallian Sports 📷
براڈکاسٹر : حافظ محمد عامر
15/04/2023
#آئی_آفرین_سٹارز_کسراں۔ ۔ ۔ ٓفرین_سٹارز_کسراں
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
میں
بہترین سپانسرز آف اٹک اور کی اونرشپ میں #آفرین_سٹارز_کسراں نے #گجرانوالہ سے اپنی سائیڈ کا اعلان کردیا ❤️♥️❤️
ٹیم کیا قیادت کریں گے جبکہ آل پاکستان کے محبوب پلیئر #تیمورمرزا بھی ٹیم کا حصہ ہیں 💫💫
دیگر کھلاڑیوں میں ۔۔
#قادرکشمیری #چھوٹافانا اور شامل ہیں 🌟🌟
ٓف_لک_آفرین_سٹارزکسراں_گجرانوالہ
10/04/2023
ہر گلی اچھی لگی،ہر اک گھر اچھا لگا ❤
وہ جو آیا شہر میرے تو شہر بھر اچھا لگا🔥❤
جیسے نام ویسے کام نام تو سنا ہی ہوگا آفرین گرین کے سپانسر ملک ذیشان حنیف جو کہ عرصہ دراز سے روزگار کے سلسلے میں پاکستان سے باہر ضرور تھے لیکن وہ ہمارے دلوں میں موجود تھے آفرین گرین فیملی ذیشان بھائی کو پاکستان آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتی ہے