PK Friends Sports

PK Friends Sports

Share

پی کے سپورٹس پیج رکھے گا کھیل کے میدانوں سے کنکٹڈ ۔۔۔۔۔?

20/04/2026


دورداد الیون کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں رنر اپ رہی
پورے ٹورنامنٹ میں بڑی اؤٹ سٹینڈنگ پرفارمنس رہی تمام تر پلیئر کی جانب
بدقسمتی سے فائنل ہار
ہارڈ لک دورداد الیون
پہلا پی کے فرینڈز انٹرولج 2 تحصیل اوپن+ 2 ال پاکستان اوپ 🏏✅

20/04/2026

🎊چیمپین چیمپین چیمپین غالب الیون از چیمپین 🎊
کوٹھہ پنڈ کی سرزمین پر جاری ٹورنامنٹ میں اج کے دن کھیلے گئے فائنل ڈے پر
غالب 11 باہتر کی ٹیم کی بڑی اؤٹ سٹینڈنگ پرفارمنس
پہلے مقابلے میں بھی جلالیہ کے اگینسٹ بڑی کمال پرفارمنس رہی
داؤد پٹھان کا بلا خوب چلا اور ان کا بھرپور ساتھ دیا عمر خٹک نے
شارخ کی بھی بڑی اؤٹ کلاس ال راؤنڈر پرفارمنس
اگر بولنگ کی بات کی جائے تو عامر چٹا فرام واہ کینٹ
اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں کردار ادا کیا
پہلا پی کے فرینڈز انٹرولج 2 تحصیل اوپن+ 2 ال پاکستان اوپ 🏏✅

20/04/2026

Glimpse of Final Day

Photos from Daman Sports's post 20/04/2026
Photos from SA Sports Attock's post 14/04/2026
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Village Kotha Pind Tehsil Fateh Jang Attock
Attock