09/02/2026
یہ ہیں میاں احسن سلیم گزشتہ روز ایک بڑی سائیڈ کے خلاف پاورفل ہٹنگ کرتے ہوئے صرف 20 گیندوں پر 48 رنز بنائے۔ انکی انگنز میں 4 بلند و بالا چھکے بھی شامل تھے .ویلڈن لڑکے۔
This page is only for fun and entertainment. we shall promote cricket through this page. please guys
09/02/2026
یہ ہیں میاں احسن سلیم گزشتہ روز ایک بڑی سائیڈ کے خلاف پاورفل ہٹنگ کرتے ہوئے صرف 20 گیندوں پر 48 رنز بنائے۔ انکی انگنز میں 4 بلند و بالا چھکے بھی شامل تھے .ویلڈن لڑکے۔
09/02/2026
یہ ہیں محمد کیف جنہوں نے آج بہت ہی مشکل پوزیشن میں جب 13 رنز کی اوسط درکار تھی شاندار بلے بازی کرتے ہوئے صرف 25 گیندیں کھیل کر 75 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ویلڈن ینگ گن
Faisal Niaz
Best bowler and Best All rounder of the series.
18/01/2026
18/01/2026
18/01/2026
سپر 5 ٹی20 ہارڈ بال کرکٹ سیریز سیزن 2025/26 🏏
یہ شاندار کرکٹ سیریز پانچ بہترین ٹیموں پر مشتمل تھی، جس کا فائنل میچ تلے کرکٹ کلب ویسہ اور نیو مون کرکٹ کلب حاجی شاہ کے درمیان کھیلا گیا۔
فائنل میچ میں تلے کرکٹ کلب ویسہ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیو مون کرکٹ کلب حاجی شاہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 🏆
🌟 فائنل میچ کے مین آف دی میچ:
عدنان خان (تلے کرکٹ کلب ویسہ) — 3 اہم وکٹیں حاصل کیں
🏅 پوری سیریز میں نمایاں کارکردگی پر ایوارڈز:
🥇 بیسٹ بیٹسمین آف دی سیریز→ مبشر ایم کے (تلے کرکٹ کلب ویسہ) — 474 رنز
🥇 بیسٹ بولر آف دی سیریز → فیصل نیاز (حاجی شاہ الیون) — 10 وکٹیں
تمام شرکت کرنے والی ٹیموں اور شائقینِ کرکٹ کا تہہ دل سے شکریہ، جن کی بدولت یہ شاندار پانچ ٹیموں پر مشتمل ہارڈ بال کرکٹ سیریز کامیابی اور خوشگوار ماحول کے ساتھ اختتام پذیر ہوا👏
ویل پلیڈ: تلے کرکٹ کلب ویسہ
ہارڈ لک: نیو مون کرکٹ کلب حاجی شاہ
15/01/2026
�✨ شاندار کارکردگی، قابلِ فخر لمحہ ✨🏏
پیپلز یونائیٹیڈ کے خلاف ایک اہم میچ میں پی سی بی گراؤنڈ اٹک میں
نیو مون کرکٹ کلب حاجی شاہ کی نمائندگی کرتے ہوئے
محمد کیف نے 59 بالوں پر 82 رنز کی زبردست اننگ کھیل کر ٹیم کی فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ 👏🔥
محمد کیف کی یہ دلیرانہ بیٹنگ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ وہ اسی طرح اپنی محنت اور صلاحیت سے مزید کامیابیاں حاصل کریں۔ 🌟🏆
Well played Champion 💚
Proud moment for New Moon Cricket Club Haji Shah
15/01/2026
NMCC HAJI SHAH VS PEOPLE'S UNITED ATTOCK.
PEOPLE'S UNITED ATTOCK: 159/10
NMCC HAJI SHAH: 160/5