08/09/2023
ڈھلیاں سٹار
آج کے دن کی خوش نصیب ٹیم جس نے سمی فائنل میں کوالیفائی کیا اور ان کی ٹیم میں کمال کی پرفارمینس دی (ملک صدام) اور (فیصل) اور ان کا ساتھ دیا (عابد ڈھلیاں) نے اور کمال کی بالنگ کی (عاقل ڈھلیاں) اور (صاقب) اور ان کا ساتھ دیا (فرہاد پٹھان) نے اور پوری ٹیم نے کمال کی پرفارمینس دی ول پلیڈ آل ٹیم
08/09/2023
21/07/2023