21/09/2026
❤️🤲
دوسرا ملک زرشاد ضلع اٹک ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ملاح شادیخان سیزن 2026
عادل الیون گوندل
تمام بھائیوں کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ ❤️
جنہوں نے عادل الیون گوندل ٹیم کو سپورٹ کیا، حوصلہ بڑھایا اور ہر موقع پر ساتھ کھڑے رہے۔ 🏏❤️
آپ سب کی محبت اور سپورٹ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔
جزاک اللہ خیر، بہت بہت شکریہ! 🙏❤️
منجانب:
ٹیم اونر عادل الیون گوندل
عادل خان گوندل