Jilsa bamaqam kot chhajji🥰😍
Attock ne Dand
Bull Race ,Bail dur is very famous sports in Attock, talagang.
Daso sajno yeh Attock main kar sakte kam? ❤️💐
U tariq.. Oh Bismillah tu parhe he nhi😅😂
Dubai Air show💞🎈
19/11/2025
ماں کی سانسیں جب الجھتی ہیں تو بیٹا ٹوٹ جاتا ہے
ساری دنیا ایک طرف… ماں کی تکلیف ایک طرف
حاجی شہزاد گولڑہ شریف کی والدہ صاحبہ اس وقت شدید بیمار ہیں آکسیجن لگی ہوئی ہے، وینٹیلیٹر پر ہیں
شہزاد کے چہرے پر جو بے بسی جو درد ہے وہ اللہ ہی جانتا ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے دنیا تھم گئی ہو اور اس بیٹے کے دل کی دھڑکنیں بس ماں کی سانسوں کے ساتھ جڑ گئی ہوں
ماں کی بیماری وہ دکھ ہے جو دل کو اندر تک کاٹ کر رکھ
دیتا ہے
یا اللہ
اس پریشان حال بیٹے کے دل کو مضبوطی عطا فرما
اس ماں پر اپنی رحمت کی بارش کر دے
اس کی ہر تکلیف کو آسان فرما دے
سانسوں میں سہولت عطا فرما
اور شہزاد سمیت پوری فیملی کے دلوں کو سکون دے دے
ہر تکلیف آسان کر دے
اور انہیں جلد از جلد شفایاب فرما آمین
Source page saqafte shoq
Babar Azam Entry today.. 14/11/2025.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Punjab
Attock