Muhammad Rashid

Muhammad Rashid

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Rashid, Sports, Attock.

24/10/2025

【ماشاءاللہ】
اللّٰہ تعالٰی نے اپنی نعمت سے نوازا، #بیٹا عطاء فرمایا...

الحمدللّٰہ!!!!
اولاد اللّٰہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے، اس نعمت پرخوش ہونا فطری امر ہے اور اللّٰہ رب العالمین کا شکر ہے
الحمدللّٰہ اس پاک پروردگار کا لاکھ لاکھ شکر جس نے مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا اللّٰہ ہمیں توفیق و ہمت دے ہم اس کی تربیت اللّٰہ اور اس کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقوں پرعمل کر سکیں اور اللّٰہ تعالیٰ اسے ہماری آنکھوں کا نور اور آخرت میں ہماری نجات کا ذریعہ بنائے...
آمین یا رب العالمین...،❤️
24-10-2025
​🇷​​🇦​​🇸​​🇭​​🇮​​🇩۔

05/10/2025

عمرہ مبارک ہو، اے خوش نصیب مسافرِ حرم! 🌙✨

اللّٰہ اکبر!
کیا ہی عظیم سفر ہے، جس میں قدم قدم پر رب کی رحمتیں برس رہی ہیں،
اور آسمانوں سے دعاؤں کی قبولیت کی بشارتیں نازل ہو رہی ہیں۔

🕋 اے بیت اللہ کے مہمان!
اللہ تعالیٰ آپ کا ہر قدم اپنے گھر کی طرف آسان کرے،
آپ کی ہر دعا کو آسمان کی بلندیوں تک پہنچائے،
آپ کے دل کی ہر خواہش کو اپنی رحمت سے پوری فرمائے۔

🌸 یا اللہ!
جس طرح تُو نے اپنے بندے کو اپنے گھر بلایا ہے،
اسی طرح اس کے دل کو بھی اپنا گھر بنا دے۔
اس کے گناہوں کو دھو ڈال، اور اس کے نامہ اعمال کو نیکیوں سے بھر دے۔

🕊️ اے حرم کے زائر!
جب تم کعبہ کو دیکھو، تو دل کی گہرائی سے دعا کرنا:
اے میرے رب! جیسا تو نے مجھے یہاں بلایا ہے، ویسے ہی روزِ قیامت اپنے عرش کے سائے میں بھی جگہ عطا فرما۔

💖 آپ کا یہ سفر روشنی، رحمت، مغفرت اور قبولیت کا سفر ہو،
اور واپس لوٹیں تو ایسے جیسے ماں نے ابھی جنا ہو – گناہوں سے پاک، دل سے صاف، اللہ کے قریب۔

📿 یاد رہے!
یہ سفر صرف زمین کا نہیں، یہ دل سے عرش تک کا ہے۔
اپنے لیے بھی دعائیں مانگنا… اور ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا۔

✨ عمرہ مبارک، دعاگو رہیں گے کہ اللہ آپ کو بار بار اپنے گھر بلائے۔ آمین 🤲🏼
.

23/09/2025

Happy national day Saudi Arabia 🇸🇦
.

13/11/2023

میرا فیس بک اکائنٹ پبلک ہے
اور ہر پوسٹ پبلک ہے
فیس بک میرا سب شیئر کر سکتا ہے مجھ کو کوئی مسلئہ نہیں

.

18/09/2023

*‏زخــــــــم ... اپنا وقتــــــــ لے کر بھرتے ہیــــــــں ... درد اپنا وقتــــــــ پورا کر کے جاتا ہے ... بےچینی اپنا وقتــــــــ لگا کر ختم ہوتی ہے ... اور دعا اپنے وقتــــــــ پر پوری ہوتی ہے ... آنسو نکل کر ہی چین پاتے ہیـــــــــں ... اِن سبـــــــــــــــ میــــں انسان کو کیا کرنا ہوتا ہے ... انتظار ... صبر ... اور توکل ... رب کی رضا کے ساتھ ........!!!*
💞 💞.

09/06/2023

.

22/04/2023

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو

.

10/02/2023

تقدیر بنانے والے تو نے کمی نا کی۔
اب کس کو کیا ملا مقدر کی بات ہے۔
❣️❣️❣️

09/12/2022

✨🦋𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚𝐡 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤🦋✨

01/10/2022

الحَمْدُ ِلله
29ستمبر 2022 اللہ پاک نے اپنی رحمت( بیٹی ) جیسی اولاد سے نوزا۔
اللہ پاک صحت تندرستی عافیت کے ساتھ نصیب اچھے کرے آمین 💞💞
.

13/07/2022

Eid ul-Adha Mubarak! 🐐🌙



.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Attock