04/07/2025
Jalwal Hunting
We are Hunter and we Love Hunting...
04/07/2025
19/03/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭
محمد کامران ولد عبد الحسین ۔۔
جلوال دھرتی کے ایک اور ستارے کو موت نے اپنی آغوش میں لے لیا دعا ہے جوانی کی موت اللہ دشمن کو بھی نا دے اللہ پاک مغفرت فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرماے اور اس ماہ مبارک کے صدقے بھائی کی بخشش فرمائے اور والدین و جملہ لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرماے آمین
الحمدللہ جلوال میں علی اعجاز بھائی نے سولر سسٹم پر آٹا چکی + گندم کی صفائی والی مشین لگائی ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ علی بھائی کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے تمام اہلیان جلوال بھرپور فائدہ اٹھائیں ریٹ بھی نہایت مناسب ۔۔۔۔
19/07/2024
27/05/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Attock
17/07/2024
14/07/2024