20/09/2024
RanGoo Star Cricket Club
Rangoo Star Cricket Club
20/09/2024
*Abdul Sammad 62(25) Vs Lakecity Panthers Champions Cup One Day,2024*
*Ball By Ball Highlights*
*=480p30=*
( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔
لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔
خبردار ہوشیار 🚨
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھاجاۓ۔
نوٹ:
میں Imtiaz Shah اپنی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کی حفاظت فرما آمین
(اظہار لا تعلقی)
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہو چکا ہے خدا نخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی
صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔ سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جا رہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد
شئیر کیا جا رہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میچ شئیر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہو گا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کر کے مجھ سے وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔ شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rangoo Tajak
Attock
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
20/09/2024
04/05/2024