25/05/2023
Mpl2023 7 ❤️ 🏏
فخرے فتح جنگ
لاہور روانہ.. اللہ پاک کامیاب کرے آمین
Mirwal Cricket Base On Local Players Of Mirwal. It Will Also Show Cricket Updates All Over The World
25/05/2023
Mpl2023 7 ❤️ 🏏
فخرے فتح جنگ
لاہور روانہ.. اللہ پاک کامیاب کرے آمین
24/05/2023
2023
انشاللہ 28 مئی اتوار کو..
انتظامیہ کمیٹی کیساتھ نیک خواہشات
اللہ پاک کامیاب کرے آمین ❤️
23/05/2023
#جنڈ ٹورنامنٹ
شیڈول
نیک خواہشات مروال کی دونوں ٹیمز کیساتھ..
23/05/2023
ٹورنامنٹ
🦅🦅
انشاءاللہ ان ایکشن ہوگی.
22/05/2023
#جنڈ ٹورنامنٹ
💛💛💛
اللہ پاک کامیاب کرے آمین.
22/05/2023
2023
چیمپئن الغازی کلب بھرپر سیالکوٹ 🏆
پورے ٹورنامنٹ میں فہد میاں چنوں اسامہ علی حافظ پولا زین لیفٹی اور شیرا تارڑ کی زبردست بیٹنگ
باؤلنگ میں فرمان لیفٹی اعجاز ججی اور عامر سہیل اور زین لیفٹی نے شاندار باؤلنگ کی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا
2023
چیمپئن ضلع سیالکوٹ 🏆
21/05/2023
پہلا عرفان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ #اخلاص ۔۔۔
پہلا انعام 60,000 + ٹرافی
دوسرا انعام 40,000 +ٹرافی
ٹوٹل ٹیمز 32
ناک آؤٹ سسٹم ۔۔
خصوصی تعاون برانڈ آف اخلاص ملک جہانزیب
انتظامیہ کمیٹی کیساتھ نیک خواہشات
21/05/2023
رنر اپ ٹیم 💞
🏆🏏 2023🏏🏆
ٹیپ بال فل اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ
مبارکباد زبردست ماشاءاللہ ❤️❤️
21/05/2023
#جنڈ ٹورنامنٹ
💙💙
ان ایکشن ہوگی اللہ پاک کامیاب کرے آمین ❤️👍
19/05/2023
#مروال
ونر 🏆🏆 🏅🥇
باہمراہ
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی ٹورنامنٹ اپنے نام کیا..
مہمان خاص جناب صاحب
سے وننگ پرائز دیتے ہوے. ❤️
19/05/2023
ٹورنامنٹ
گڈ لک
انتظامیہ کمیٹی کیساتھ نیک خواہشات