Attock Rising Stars #Railway_Tigers

Call Directions Contact the business

Attock Rising Stars #Railway_Tigers we change the PageName Attock cricket stars to Now Attock Rising�� Stars
plz Li

..Mubaraka 👍🏆
11/10/2026

..Mubaraka
👍🏆

اج نائٹ میچ میں گولڑہ کی سرزمین پر پردیسی سپر اٹک 11 نے ناصر 11 حضرو  کی ٹیم کو ہرا کر تیسرے راؤنڈ کےلیے کوالیفائی کر لی...
06/10/2026

اج نائٹ میچ میں گولڑہ کی سرزمین پر پردیسی سپر اٹک 11 نے ناصر 11 حضرو کی ٹیم کو ہرا کر تیسرے راؤنڈ کےلیے کوالیفائی کر لیا جس میں عمر قریشی کی شاندار پرفارمنس گراؤنڈ کے چاروں طرف بڑے سٹروک لگائے 50 پلس رنز بنائے جس میں 8 چھکے شامل ہیں ویل پلیڈ عمر قریشی 🏏❤️@

گولڑہ کی سرزمین جاری نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جانی عوان کی شاندار پرفارمنس 100پلس رنز بنائے گراؤنڈ کے چاروں طرف ایک سے بڑھ...
05/10/2026

گولڑہ کی سرزمین جاری نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جانی عوان کی شاندار پرفارمنس 100پلس رنز بنائے گراؤنڈ کے چاروں طرف ایک سے بڑھ کر ایک اچھے سٹروک لگائے گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے تمام تماشائیوں نے بڑے انعامات اور داد دیے اسحاق خان کی طرف سے پانچ ہزار کا انعام بھی دیا گیا 100 رنز پورے کرنے پر اور یاسر نے بھی دو ہزار انعامات دیے ان کے ساتھ بھرپور ساتھ دیا بولنگ میں احسن ماڑی سید خان نے ۔۔ویل پلیٹ ال ٹیم ❤🏏@

ملک حفیظ اعوان — شاندار کم بیک! 🔥🏏ایک طویل عرصے کے بعد ملک حفیظ اعوان کی بیٹ کے ساتھ زبردست واپسی! 💪🔥صرف 35 گیندوں پر نا...
03/10/2026

ملک حفیظ اعوان — شاندار کم بیک! 🔥🏏

ایک طویل عرصے کے بعد ملک حفیظ اعوان کی بیٹ کے ساتھ زبردست واپسی! 💪🔥
صرف 35 گیندوں پر ناقابلِ شکست 85 رنز* کی دھواں دار اننگز! 👏

💥 12 چھکے
🏏 2 چوکے
🔥 35 گیندیں
⭐ 85 رنز ناٹ آؤٹ

صرف 15 رنز کی کمی سے شاندار سنچری رہ گئی، لیکن حفیظ اعوان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے ایک بار پھر سب کو متاثر کر دیا۔ 💯

کم بیک ایسا ہو تو یادگار بن جاتا ہے! 👑🔥
Well played, Malik HAFEEZ Awan! 🏏❤

03/10/2026

ملک حفیظ اعوان — شاندار کم بیک! 🔥🏏

ایک طویل عرصے کے بعد ملک حفیظ اعوان کی بیٹ کے ساتھ زبردست واپسی! 💪🔥
صرف 35 گیندوں پر ناقابلِ شکست 85 رنز* کی دھواں دار اننگز! 👏

💥 12 چھکے
🏏 2 چوکے
🔥 35 گیندیں
⭐ 85 رنز ناٹ آؤٹ

صرف 15 رنز کی کمی سے شاندار سنچری رہ گئی، لیکن حفیظ اعوان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے ایک بار پھر سب کو متاثر کر دیا۔ 💯

کم بیک ایسا ہو تو یادگار بن جاتا ہے! 👑🔥
Well played, Malik HAFEEZ Awan! 🏏❤

Congratulations
02/10/2026

Congratulations

پوری منیجمنٹ کو بہت بہت مبارکباد 👏🏻🏏✅
02/10/2026

پوری منیجمنٹ کو بہت بہت مبارکباد 👏🏻🏏✅

Address

Railway Station Attock
Attock

Telephone

+97455829435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Rising Stars #Railway_Tigers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Attock Rising Stars #Railway_Tigers:

Shortcuts

Share

Category