Haseeb Ahmed Gondal

Haseeb Ahmed Gondal

Share

منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے
دل بڑا کیجئے جناب ہمارا ?

06/04/2024

اپنے بچوں کو سوال پوچھنے والا بنائیں ورنہ وہ بھی ساری زندگی "بیشک بیشک" کرتے رہیں گے۔

17/09/2023

Khudaya Tola Sri Lanka kishtai 🛥️ ⛴️ 🚤 ki…😂

16/09/2023

Muhammad Amir should replace Naseem Shah in the World Cup squad.

16/09/2023

محمد آصف :-
میں نے بڑے غور سے دیکھا ہے شاہین شاہ آفریدی کو اگر پہلے دو اوورز میں وکٹ نہ ملے تو اس کو خود سمجھ نہیں آتی کہ میں نے کیا کرنا ہے ۔ میں شاہین کو یہ مشورہ دوں گا کہ آپ ورلڈ کپ سے پہلے زیادہ سے زیادہ پرانے گیند سے بالنگ کرنا سیکھیں کیونکہ آپ نے پہلے چار پانچ اووز ہی کرنے ہوتے ہیں نئے گیند سے اس کے بعد پورے 40 اوور تک آپ کو پرانا گیند ہی کرنا پڑتا ہے ۔ ہار جیت کرکٹ میں ہوتی رہتی ہے برے دن آتے ہیں لیکن سمجھدار وہی انسان ہے جو اپنی غلطیوں سے سیکھ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ 🇵🇰❤🎯🔥

16/04/2022
15/06/2021
14/04/2021
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Badin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Badin