UKasha_Challenges

UKasha_Challenges

Share

I am Ukasha Malik.

22/09/2023

Inside the jaranwalah what happened with christen in Pakistan . Who was involved what was the untold truth .

11/09/2023

تمہاری مدد کرتے تھے ملائک اسمانوں سے 💫
تمہارا ذکر ہوتا تھا فخر سے داستانوں میں 📖
کبھی تاریخ کے اوراق کو دیکھا پلٹ کر جو
تمہارا نام شامل تھا حقیقی پاسبانوں میں 🌟

29/08/2023

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے ✨
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی 🖤

27/08/2023

اج کل کے بچے چار سے پانچ فیس بک کی ویڈیوز دیکھ کر اور دو تین یوٹیوب کی ویڈیوز دیکھ کر یہ اندازہ لگا لیتے ہیں کہ کون ٹھیک ہے اور کون غلط ہے ان کو سب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی نظر آ جاتا ہے نہ ہی انہوں نے تاریخ کا مطالعہ کیا نہ ہی انہوں نے کبھی کتاب کا منہ دیکھا بس موبائل پر جو دکھایا گیا وہ دیکھ کر اپنے ہی ملک سے غداریاں مول لے لی انہوں کو نہیں پتہ کہ ثبوت ڈھاکہ کیسے ہوا انہوں نے BLOOD IN TREASURES کا منہ ہی کبھی نہیں دیکھا اور ا جاتے ہیں اپنے ملک کے بارے میں دلیلیں دینے باتیں کرنے اور اپنی افواج کو گالیاں دینے
اس دور کے اندر جہاں سب کو ایک ہی چیز کا پاٹ پڑھایا جا رہا ہے
وہ یہ کہ فوج تمہاری دشمن ہے اور تم نے انہی سے اپنے ہی ملک سے ازادی لینی ہے اس کا مطلب اپنے ہی ملک کو توڑنا ہے ازادی کیا ہوتی ہے جا کے فلسطین برما اور انڈیا کے مسلمانوں سے پوچھو کوئی کچھ بھی کہے کوئی کچھ بھی کہے ہم اپنے افواج کے ساتھ ہیں ہم اپنی پاک فوج کے ساتھ ہیں اور ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا کہ کتنے لوگ خلاف ہیں
Pak Army Zindabad ✨⚔️


26/08/2023

گرتے ہیں شہ سوار میدان جنگ میں ⚔️
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے 🌄

14/08/2023

دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی ملک کی محبت۔ 🇵🇰
میری مٹی سے بھی خوشبو وفا کی ائے گی۔ 🇵🇰💫

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Badin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Sindh
Badin