Pano Premier League

Pano Premier League

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pano Premier League, Sports League, village Haji Abdullah Shah, Badin.

16/03/2026
16/03/2026

:
"ہم اتنے معمولی بھی نہیں کہ جہاں پہنچنا چاہیں اور پہنچ نہ سکیں۔" 💪✨

15/03/2026

Pano premier League season 2
Wining Moment 🔥🔥🔥

15/03/2026

🏏🔥Mega Final Match – Pano Premier League Season 2🔥🏏
پانو پریمیئر لیگ سیزن 2 کی سرزمین پر کل کھیلا جائے گا زبردست میگا فائنل میچ۔ 🏆🔥
اس سنسنی خیز مقابلے کو لائیو دکھانے کے لیے ہمارے ساتھ ہوں گے بدین سندھ کے مشہور لائیو ہولڈر دلدار بلوچ۔ 🎥📡
📺 Live Dekhna Na Bhoolen:
👉 https://www.facebook.com/share/1DNTwNyFQy/
👉 https://www.facebook.com/share/1G2yoFNAMT/
آئیں اور اس شاندار فائنل کا حصہ بنیں۔
Game On Hai…! 🔥🏏

14/03/2026

پانو پریمیئر لیگ سیزن 2 کا گرینڈ فائنل 🏆
آج رات نائٹ ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اور سنسنی خیز مقابلہ کھیلا جائے گا۔ ⭐
دو بہترین ٹیمیں میدان میں آمنے سامنے ہوں گی اور شاندار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔ 💥
دیکھتے ہیں کون سی ٹیم بہترین کھیل پیش کر کے جیت اپنے نام کرتی ہے اور PPL سیزن 2 کی خوبصورت ٹرافی اٹھاتی ہے۔ 🏆🔥
📺 یہ میچ دِلدار بلوچ کے فیس بک پیج اور پانو پریمیئر لیگ کے آفیشل پیج پر LIVE نشر ہوگا۔
🏏🔥 اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور اس زبردست فائنل کا لطف اٹھائیں۔ 🎉

14/03/2026

🔥 پانو پریمیئر لیگ کی سرزمین پر آج رات دو زبردست مقابلے! 🔥
آج کھیلے جائیں گے دو بڑے مہا دنگل — سیمی فائنلز! 🏏
دیکھتے ہیں کون سی ٹیمیں جیت کر گرینڈ فائنل میں اپنی جگہ بناتی ہیں اور PPL سیزن 2 کی ٹرافی اپنے نام کرتی ہیں۔ 🏆
📺 لائیو دیکھنا نہ بھولیں!
میچ ہمارے پیج پانو پریمیئر لیگ پر لائیو آن ہوگا۔
⚡ آج رات کرکٹ کا اصل جوش دیکھنے کو ملے گا! 🔥🏏



Charo Premier Lege Live

13/03/2026

*Tonight 2nd Match*
*Al Hussaini🆚Charo lions*
*Time: 10:30PM*
*Date: 14-03-2026*

13/03/2026

*Tonight 1st Match*
*Jamali CC🆚H.A.K.Bhurgari*
*Time: 09:30PM*
*Date: 14-03-2026*

13/03/2026

PPL SEASON 2
CONGRATULATIONS🎉🥳🥳
Al Hussani KDN QUALIFIED FOR SEMI FINAL
❤️‍🔥❤️‍🔥❤️‍🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Badin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Village Haji Abdullah Shah
Badin
72200