Brothers XI Malal Bagla

Brothers XI Malal Bagla

Share

Brand Of Malal Bagla 💖
Captain : Aqib Arif Abbasi
V.Captain: Umer Abbaxi

21/05/2026

عمر عمری (Speed Star of Malal Bagla) کو ہل پریمیئر لیگ (HPL) کے لیے اوپن کیٹیگری میں پک ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! ⚡🎉

دعا ہے کہ وہ اس لیگ میں اپنی طوفانی بولنگ اور بیٹنگ سے دھوم مچا دیں اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں۔ آل دی بیسٹ عمر عمری!

16/05/2026

اپنی ٹیم کا وہ پلئیر بتاو جو آوٹ ھو جائے تو لگتا ھے ھم میچ نہیں جیت سکتے۔

08/05/2026

زندگی کے سفر میں بعض دوست ایسے ہوتے ہیں جو محفل کی رونق ہوتے ہیں۔ ہماری ٹیم کی جان اور نہایت پیارے بھائی ذیشان عباسی، آج روزگار کے سلسلے میں قطر روانہ ہو رہے ہیں۔ ✈️🇶🇦
ایک بہترین پلیئر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ ایک مخلص انسان بھی ہیں۔ میدان میں آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی، لیکن آپ کے بہتر مستقبل کے لیے ہماری ڈھیروں دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ 🏏✨
اللہ پاک آپ کے اس نئے سفر کو کامیابی اور برکت سے بھر دے، اور پردیس میں اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ (آمین) 🤲

Photos from Brothers XI Malal Bagla's post 03/05/2026

Alhamdulillah Champion At Dhirkot ❣️

Well Played Team Brothers Eleven 🫀

21/04/2026

Alhamdulillah ❣️


Brother X1 Malal Bagla
Qualify For Final Day 🏆❤️

بکوٹ چمپیئن ٹرافی سیزن 01
چیف آرگنائزرز : شیری بکوٹ ، ریحان بکوٹ ، شاداب بکوٹ
ٹوٹل انعام : 2 لاکھ روپے
وی سی لیول پلس فائنل ڈے 01 اوپن
بمقام : مورہڈی کرکٹ گراؤنڈ بکوٹ

25/03/2026

ساہلیاں لیگ
آج برادر الیون ملال بگلہ نے پری کوارٹر فائنل میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا جنون کلب مناسہ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دی اور اگلے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔
شاباش ٹیم ملال بگلہ

06/03/2026

Best wishes ♥️

🏏 ملال بگلا لورز نے HPL لیگ سیزن 5 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

⭐ کپتان: عاقب عارف
⭐ وائس کپتان: عمر

ٹیم میں شامل تمام کھلاڑی مستند اور باصلاحیت ہیں۔
ہم تمام ٹیموں کو HPL لیگ سیزن 5 میں خوش آمدید کہتے ہیں اور ویلکم کہتے ہیں۔

🔥 ملال بگلا لورز پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار ہیں۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bagh