11/11/2024
Dhirkot Badshah
all About Dhirkot Cricket �
11/11/2024
19/01/2023
انشاء اللہ بہت جلد میدان سجنے جا رہا ہے ۔جس میں انشاء اللہ دھیرکوٹ اور کوٹلی کے لوکل ٹیلنٹ کو پروموٹ کیا جائے گا ۔دھیرکوٹ اور کوٹلی کے جتنے بھی لوکل پلیئرز ہیں ان سے گزارش ہے اپنی رجسٹریشن لازمی کروائیں ۔
24/12/2022
نیک خواہشات ٹورنامنٹ انتظامیہ کے لیے۔
Best wishes dear Abdul Manan Abbasi
کل کے دن bank road کرکٹ گراؤنڈ چمیاٹی کے مقام پر Raja Shary نے کیا خوب کھیلا ۔ بہترین بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کروا لیا.
Well played boy
Keep Shining 🌟
28/08/2022
یعقوب شہید کرکٹ ٹورنامنٹ (سیزن2 ) کا اختتام ہوا جس کا ونیگ پرائز (30000)اور رنر اپ پرائز (10000)تھا
فائنل میں شاہین کلب سنگڑھ نے کشمیر سپورٹس دھیرکوٹ کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنا نام کیا کشمیر سپورٹس فائنل تو نہ جیت سکی لیکن شائقین کے دل ضرور جیت لیا اور ایک اچھا فائنل دیکھنے کو مل
of the tournament Fahad khan
of the tournament Javed Abbasi
of the tournament Raja Sharyar
of the tournament Abdul Manan Abbasi
کشمیر سپورٹس اور دھیرکوٹ بادشاہ کر پوری انتظامیہ کمیٹی کا شکریہ جنہوں نے ایک بہترین ایونٹ کا انعقاد کیا ۔ تمام ٹیمز کا شکریہ جنہوں نے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور ٹورنامنٹ کو رونق بخشی ۔شکریہ۔
23/08/2022
Insha Allah ❤️❤️
21/08/2022
یعقوب شہید کرکٹ لیگ سیزن 2 بامقام (راہاں باریاں ) کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے
آج کے دن صدیق مرحوم کرکٹ کلب کوٹلی نے اپنا کوارٹر فائنل میچ جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Congratulations ❤️
Well played ❤️
21/08/2022
یعقوب شہید کرکٹ لیگ سیزن 2 بامقام (راہاں باریاں ) کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے
آج کے دن شاہین کلب سنگڑھ نے اپنا کوارٹر فائنل جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
قادر کشمیر نے آج کے دن بہت اچھی bowling کی کسی بیٹسمین کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا
Congratulations Qadir Abbasi Official ❤️
19/08/2022
یعقوب شہید کرکٹ لیگ سیزن 2 بامقام (راہاں باریاں ) کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے
آج کے دن ریضال شہید بٹھارہ نے اپنے پول کے میچز جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Congratulations ❤️
19/08/2022
یعقوب شہید کرکٹ لیگ سیزن 2 بامقام (راہاں باریاں ) کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے
آج کے دن تاجران کلب دھیرکوٹ نے اپنے پول کے میچز جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Congratulations ❤️
18/08/2022
یعقوب شہید کرکٹ لیگ سیزن 2 بامقام (راہاں باریاں ) کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے
آج کے دن شاہین کرکٹ کلب سنگڑھ نے اپنے پول کے میچز جیت کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
Congratulations ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bagh