Shamraiz Shaaz Shaheed Cricket Stadium Dhulli

Shamraiz Shaaz Shaheed Cricket Stadium Dhulli

Share

السلام و علیکم
شمریز شاذ شھید کرکٹ ڈھلی میں ہونے والے ت

27/09/2025

29 ستمبر ۔۔
بند مطلب بند 🚩🎗️

27/09/2025

ایسے جذبے کو کیسے شکست دو گے 🚩🫶🥰

Photos from Shamraiz Shaaz Shaheed Cricket Stadium Dhulli's post 05/09/2025

السلام و علیکم ۔۔

آج مورخہ 5 ستمبر ڈھلی سردار شمریز ش*ذ شھید کرکٹ اسٹیڈیم ڈھلی گراؤنڈ کے حوالے جو میٹنگ کی گئ اس میں درج ذیل اقدامات کی اشد ضرورت ہے ۔۔

محکمہ برقیات کے عہدیدران ایکسین برقیات اور ان کی پوری ٹیم کو اس بات سے آگاہ کیا جارہا ہے کہ ڈھلی شمریز ش*ذ شھید کرکٹ اسٹیڈیم میں نصب ( بجلی کے کھمبے ) کو فوری طور پر ہٹایا جاۓ ۔تاکہ اسٹیڈیم میں کرکٹ کو پھر سے بحال کیا جاسکے ۔۔ ایکسئین برقیات و محکمہ برقیات کے تمام ملازمین اس بات کو یاد رکھیں کل کو اگر کسی قسم کا جانی نقصان ہوا اس کا ذمہ دار محکمہ برقیات ہوگا ۔۔ 1 سال قبل محکمے کو ایک درخواست دی گئی تھی جس پر محکمے نے ایک گڑھا کھودنے کے لیے کہا تھا وہ آپ تصویر میں ملاحظہ کر سکتے ہیں تیار ہے اب ضرورت ہے تو کھمبے کو شفٹ کرنے کی ۔۔ گراؤنڈ سے بجلی کی تاروں کا گزرنا اور ساتھ ہی گراؤنڈ کے درمیان اس کھمبے کا ہونا جس کی وجہ سے پورا گراؤنڈ متاثر ہو رہا ہے کو فی الفور ہٹھایا جاے ۔۔نہیں تو ڈھلی کرکٹ گراؤنڈ کی کمیٹی اور ساتھ ہی ڈھلی کمیونٹی احتجاج کا حق محفوظ رکھتے ہیں ۔۔
گزارش ہے اس کام کو جلد از جلد پایا تکمیل تک پہنچایا جاۓ ۔۔

ازقلم ۔۔
ڈھلی کمیونٹی و گراؤنڈ کمیٹی

#

31/08/2025

Cricket on Facebook

Carlos braithwait❤️

Champions🎗️❤️

Photos from Shamraiz Shaaz Shaheed Cricket Stadium Dhulli's post 29/08/2025

دوست احباب متوجہ ہوں۔۔۔

چند دن پہلے ہم نے یونین کونسل سوانج ،یونین کونسل ناڑ کے دوستوں سے گراؤنڈ کی بہتری کے لیے ایک مشاورتی
میٹنگ رکھی جس پر عوام علاقہ ڈھلی ،ملاک اور سریمنگ کے دوستوں نے شرکت کی اور آج الحمدوللہ ہم ایک بااختیار اور منظم گراؤنڈ کمیٹی بنانے میں کامیاب ہوۓ ۔۔۔

اس کمیٹی میں شامل جملہ ممبران
سردار اعجاز اختر
۔۔سردار جاوید کریم ،
محمد عمران اختر،
سردار فخر ،
سردار ظفران رفیق
عامر اشفاق صاحب
،زبیر الیاس
ہارون اشفاق
ماجد حقیق
،بلال جہانگیر ،
شعیب ارشاد ناڑ
سردار حمزہ
کاشان اکرم
محمد شرافت
عبدالباسط
طلحہ جہانگیر
عمیر انجم
سردار احسان چغتائی
مغل زادہ عرفان
نعمان صابر عرف ( شاہ جی)
عبدالمنان گوہر
شعیب جہانگیر
اویس جہانگیر
ذیشان پرویز
نے حصہ لیا اور ممبران کی کوششوں کےبعد گراؤنڈ کمیٹی تشکیل دے دی گئی ۔۔
ان میں نامزد عہدیداران

چیف آرگنائزر ۔۔ سردار جاوید کریم / بلال جہانگر

صدر ۔۔۔ عامر اشفاق صاحب

جنرل سیکرٹری ۔۔سردار احسان چغتائی

نائب صدر ۔۔۔ سردار فخر

ڈپٹی جنرل سیکرٹری ۔۔ زبیر الیاس

خزانچی ۔۔ مغل زادہ عرفان

نشرواشاعت ۔۔۔ حسن گل ،طلحہ جہانگیر ،،نعمان شاہ ،زبیر
الیاس ،عبدالباسط شکیل

ایڈیشنل سیکرٹری ۔۔عمیر انجم

کو شامل کیا گیا ہے ۔۔
گراؤنڈ کمیٹی کے علاوہ سنئیرز پر مشتمل جنرل کمیٹی چند روز میں تشکیل دی جاۓ گی ۔۔

گراؤنڈ کے حوالے سے ممبران کی آپسی گپ شپ کے دوران کچھ قوانین کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے جن میں کچھ قوانین درج ذیل ہیں ۔۔

کمیٹی کی مدت 3 سال مقرر کی گئی ہے ۔۔ جس کے بعد نئی
کمیٹی تشکیل دی جاۓ گی

کمیٹی سے ہٹ کر کوئی بھی فرد ٹورنامنٹ کروانا چاہے تو اس میں کمیٹی کا فیصلہ اور کمیٹی کی سربراہی لازم ہوگی ۔۔

ٹورنامنٹ آرگنائزر گراؤنڈ کے فنڈ میں 2500 ایک ایونٹ کا جمع کروانے کا پابند ہوگا ۔۔

شرکت کرنے والے ہر فرد واحد کا شکریہ ۔۔
خوش رہیں ہمارے ساتھ بھی ہمارے بعد بھی

اونر ۔۔ فیسبک پیج (ایم،آئی ،کے

27/08/2025

تمام دوست احباب حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ آئندہ آنے والے وقت کے لیے ایک بہترین اور منظم گراؤنڈ کمیٹی تشکیل دی جاسکے ۔

مورخہ 29 اگست بروز جمعہ بعداز نماز جمعہ ڈھلی سردار شمریز ش*ذ شھید کرکٹ اسٹیڈیم میں میٹنگ ہوگی ۔۔ اس کی سربراہی گراؤنڈ کی عبوری کمیٹی کرے گے ۔۔

شکریہ ۔۔

24/08/2025

جو بھائی آج شام کی میٹنگ میں شریک نہیں ہوسکے وہ آئندہ آنے والی میٹنگ کی کال پے ضرور شرکت کریں تاکہ آنے والی میٹنگ میں ایک مکمل اور بااختیار کمیٹی تشکیل دی جا سکے ۔۔ عبوری کمیٹی کا مقصد فی الحال کرکٹ کی بحالی ہے ۔۔ پراپر ورک کے لیے ایک باختیار کمیٹی تشکیل دی جاۓ گی ۔ متحد رہیں ہمارے ساتھ بھی ہمارے بعد بھی ۔۔
والسلام ۔۔۔

19/08/2025

Work hard, stay positive, and get up early. It’s the best part of the day.—

19/08/2025

If you don’t have confidence, you’ll always find a way not to win۔۔۔🎗️

عباد الطاف 🎗️❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bagh