08/04/2024
🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆
تیرا کوئی جوڑ نہیں فخر کشمیر، کشمیر کرکٹ کا جھومر
چمپیئن چمپیئن چمپیئن #قادر #کشمیری #اسامہ # علی #سیالکوٹ چمپین 🏆🏆
دوبئی میں جاری نائٹ رمضان کپ میں سپیڈ گن آف آذاد کشمیر #قادر #کشمیری نے فاہنل میچ میں خوب توپ کے گولے برسائے۔۔بیٹسمنوں کو بے بسی کی تصویر بنائے رکھا۔۔اپنے 2 اوورز میں #صرف 8 #رنز دے کر 2 #کھلاڑیوں کو چلتا کر کے فائنل کو ون سائیڈ ون کروادیا۔۔ ❤️❤️💕💕💕💕
#پورے #ٹورنامنٹ میں صرف ایک #چکھا کھایا بہترین باولنگ کی بدولت #بیسٹ #باولر آف دی #ٹورنامنٹ ریے۔۔۔ #جیو #شہزادے #مبارکباد گریٹ باولنگ ۔💖💖🫡🫡👌👌🫰🫰
Champions 🎊🎊🥇🥇🎉🎉🎁🎁🎀🎀
Congratulations Qadir Abbasi Official and All Team
02/04/2024
بڑی بریکنگ نیوز لیڈر آف ٹیپ بال کرکٹ میاں آصف ندیم آرہے ہیں ایک بار پھر الفرید میاں چنوں لائنز کے ساتھ میدان میں ، پاکستان ٹیپ بال سوپر لیگ ، پاکستان کی سب سے بڑی ٹیپ بال لیگ ایک بار پھر سجنے کو ہے تیار ، یاد رہے اس لیگ کا پرائز منی پورا 45 لاکھ گیا ہے ، 30 لاکھ پہلا انعام اور 15 لاکھ دوسرا انعام ۔۔
ٹیپ بال کرکٹ کی فلاح کے لیئے اپنا کردار ادا کیا اور پورے پاکستان میں ٹیپ بال سپانسرز میں صف اول میں آتے ہیں ، میاں چنوں میں ٹیپ بال کا ایک شاندار ایونٹ کا بھی ہر سال انعقاد کرتے ہیں
(پی ایس ایل میاں چنوں ) کون ہو گا ان کی ٹیم کا آئکن بیٹسمن اور کون ہو گا آئکن بالر ؟
30/03/2024
چمپین چمپین #قادر #کشمیر #خرم چکوال #تیمور مرزا اسامہ علی چمپین🏆
کراچی میں جاری بلال مجید سپر لیگ کا فاہنل عبدلا لاہینز نے اپنی نام کر لیا۔
#پورے #ٹورنامنٹ میں #بہترین #باولنگ کرنے پر #فخرے #کشمیر #قادر #کشمیری #بیسٹ #باولر #آف دی #ٹورنامنٹ اور #پورے #ٹورنامنٹ میں #بہترین #بلے #بازی کرنے پر #اسامہ #علی #سیالکوٹ بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ رہے۔۔میگا ایونٹ جیتنے پر #کشمیری #شہزادے اور پوری ٹیم کو #مبارکباد ❤️❤️🎊🎊🏆🏆
Champions 🏆🏆✌️✌️✌️👌👌👌
Congratulations Qadir Abbasi Official Usama Ali Sialkot Tamour Mirza Khurram Chakwal and all team
30/03/2024
دنیائے کرکٹ کا بے تاج بادشاہ 47Ak قادر کشمیری 💝🏆
بلال مجید سپر لیگ میں اپنے دو اوورز میں میچ کا
رخ بدل دیا دو اوورز میں صرف 13 رنز دے کر بہادر لیفٹی داؤد پٹھان اینڈ میمران خان کو آؤٹ کر دیا
ایک جملہ شہزادے کے لئے ❤️💯🏏🏆
Well done proud of Kashmir
Keep Following Game on hai
Qadir Abbasi Official
08/08/2023
تیمور مرزا فہد سردار حسنین میرو مری چندو چشتیاں ظہیر کالیا اسد شاہ بہادر لیفٹی حسن پنڈا
ایک سال کے لیے چکوال میں بین 14 اگست 2024 تک