14/12/2024
Reunited Lucky Abbasi Chamankot
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Reunited Lucky Abbasi Chamankot, Sport & recreation, Bagh.
14/12/2024
02/12/2024
"جہاں کرکٹ وہاں ہم "
کرکٹ کے رنگ🏏🔥
مارخور کرکٹ کلب کرلی کے سنگ 🔥❤️
مارخور سپر لیگ ایڈیشن :3)
🏏🏆
❤️Cricket
🔥❤️
05/05/2024
انشاء اللہ بڑی عید اور بڑا کرکٹ میلہ ( سی پی ایل ) ایک تگڑی اور منفرد لیگ کے فوراً بعد چوتھا خوشی محمد خان مرحوم کرکٹ ٹورنمنٹ ۔ بڑی عید پر پاٹیٹنڈی گراؤنڈ ایک بار پھر مہک اٹھے گا۔ انشاء اللہ ٹورنمنٹ ویلج لیول + فری انٹری کرایا جاۓ گا ۔ تمام شائقین سے التماس ہے کہ آئیں اور اپنی اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں ۔ اور اس بار ایک اہم رول ہوگا کہ ہر گاؤں سے میکسیمم 2 ٹیمز انٹر کی جائیں گی۔ شکریہ
🔥🔥اہم خبر🔥🔥
باہمی مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ری یونائیٹڈ لکی عباسی چمنکوٹ کے نام سے جو ٹیم کھیل رہی تھی اس میں آؤٹ سائڈر جتنے بھی تھے سب کو احسن طریقے سے رخصت کرنے کے بعد(سواۓ حسنات لیفٹی ) ٹیم کو بضابطہ کو نیو نام دے دیا گیا ہے ۔ حسنات لیفٹی ہر جگہ ٹیم کا حصہ ہونگے۔ اور ہر ٹورنمنٹ میں ٹیم ری یونائیٹڈ لکی عباسی چمنکوٹ ایک نیو نام چمنکوٹ واریئر اور نیو جزبے کے ساتھ کھیلتی نظر آۓگی ۔ شکریہ
🔥🔥🔥🔥اہم خبر🔥🔥🔥🔥
😘شائقین کرکٹ کیلئے ایک بڑی خوشخبری 😘
چمنکوٹ سپر لیگ(CSL) انشاء اللہ بہت جلد تحصیل دھیرکوٹ کی ٹاپ 12 ٹیمز اس لیگ کا حصہ ہونگی۔ انشاء اللہ جلد ہی باہمی مشاورت کے بعد حتمی تاریخ ٹیمز اور انعامات کا اعلان کیا جاۓ گا۔ شکریہ ۔
11/12/2023
Best wishes with organizing comeetee ❣️
03/12/2023
❣️❣️🔥❤️❤️ الحمدللہ ثمہ الحمدللہ ❤️❤️
پہلا سپر 8 کرکٹ ٹورنمنٹ بمقام پاٹیٹنڈی کرکٹ سٹیڈیم چمنکوٹ جس کا اختتام ری یونائیٹڈ لکی عباسی چمنکوٹ کی فتح کے ساتھ ہوا۔ قواٹر فائنل تک فخر عباسی ( نائب کپتان) ریڈ کی ہڈی ثابت ہوۓ تمام بولرز کیلئے سردرد بنے رہے۔ سیمی فائنل اور فائنل میچ میں ولید لیفٹی اور حسنات لیفٹی نے تمام تر بولرز کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اور خوب چھکے برساۓ ۔ ۔ شاہین کلب مندری کو فائنل تک رسائی حاصل کرنے پر مبارک باد اور لکی عباسی کو ایک اچھا ایونٹ کرانے پر مبارک باد۔ اور ری یونائیٹڈ لکی عباسی چمنکوٹ کو ٹورنمنٹ جیتنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
30/11/2023
Welcome Kashmir lovers in patitandi cricket stadium chamankot best wishes ❤️❤️ last date to enter team is 1st sep .. stay tuned for further updates
30/11/2023
🏏❤️❣️Welcome team young star saliyan In patitandi cricket stadium chamankot best wishes ❣️🏏❤️
30/11/2023
❣️Welcome team rizaal shaheed bathara in patitandi cricket stadium chamankot best wishes ❤️
30/11/2023
❤️Welcome team ittefaq cricket club hill in patitandi cricket stadium chamankot best wishes ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bagh