21/05/2026
Coming Soon In Sha Allah
TV channel
21/05/2026
Coming Soon In Sha Allah
04/05/2026
RIJ TV – Independent Media Platform
Delivering authentic voices, real stories, and powerful visuals.
RIJ TV is dedicated to covering local cricket, community events, exclusive interviews, and on-ground reporting with professionalism and passion.
🎥 Live Coverage | 🎤 Interviews | 🏏 Cricket Broadcasting | ✂️ Video Production
Driven by truth, powered by creativity.
04/04/2026
🚨 Welcome to RIJ TV – Your Voice, Your Platform!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آواز دنیا تک پہنچے؟کیا آپ اپنے علاقے کی اصل خبریں سب سے پہلے دیکھنا چاہتے ہیں؟
📢 RIJ TV لے کر آیا ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں:✅
ہر خبر ہوگی بروقت اور مستند
✅ لوکل کرکٹ کی لائیو براڈکاسٹنگ ہوگی پروفیشنل انداز میں 🏏
✅کمیونٹی ایونٹس، انٹرویوز اور گراؤنڈ رپورٹس ہوں گی آپ کے سامنے.
✅آپ بھی بن سکتے ہیں اس پلیٹ فارم کا حصہ
🎤 انٹرویوز، پریس کانفرنس یا کسی بھی ایونٹ کی کوریج کے لیے ہم سے ابھی رابطہ کریں!
📲 WhatsApp: 03449498900
🔥 ابھی ہمارا پیج Follow کریں👍 پوسٹ کو Like کریں💬 اپنی رائے Comment میں ضرور دیں🔄 اور اس پوسٹ کو Share کریں تاکہ ہر کوئی سچائی سے باخبر رہے
RIJ TV — آواز سچ کی، انداز نیا!
08/05/2025
"آئی پی ایل کا میچ منسوخ۔۔۔
شاہینوں کی گرج نے میدان کے پار بھی لرزہ طاری کر دیا!
یہ کھیل نہیں، وقار کی جنگ ہے —
اور جب بات ہو پاکستان کی، تو دنیا رک جاتی ہے!"
18/08/2024
لیگ سپانسر
سردار منصور ریاض عباسی کو بیرون ملک واپسی پر ایچ سی ایل انتظامیہ کی تفصیلی بریفنگ کے بعد گروپ فوٹو۔۔
بانی چیئرمین سردار افراز خان عباسی,سردار منصور ریاض عباسی،
لیگ سپانسر یوسف جنجوعہ،چئیرمین لیگ/سپانسر سردار زیاب عباسی نے مزید بہتری کے لیےمختلف تجاویز دیں اس موقع پر آرگنائزر مہران عباسی، یوتھ کونسلر جنید جنجوعہ اور منصور عباسی موجود ہیں
اس موقع پر بیرون ملک سے واپسی پر ہل لعلز کے اونر سردار علی عباسی نے لیگ کی کامیابی پر مبارکباد دی ،بھرپور انتظامات کو سراہا اور آئندہ بھی مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔۔
اس موقع پر رنر اپ ٹیم کے اونر سردار ارشد محمود عباسی، کپتان
فضل الرحمن عباسی،حمزہ عباسی ،ولید عباسی ودیگر موجود تھے
05/08/2024
ایچ_سی_ایل انتظامیہ کی طرف سے بلندکوٹ پریمئیر لیگ BPL سیزن ٹو راک سٹار کو چمپئن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
28/06/2024
تمام معاونین کا شکریہ❣️
26/06/2024
ھل چمپئن لیگ سیزن 2 مختلف میچزز کے دوران علاقے کی بزرگ شخصیات میچ کو انجوائے کرتے ہوئے
وائس آف مری ذکریا وکیل(کمینٹیٹر) وائس آف کشمیر ہشام منظور(براڈ کاسٹر)کو ٹیم ہل لعلز اور ڈھوک ڈائنامائٹس کے کھلاڑی اور شائقین گراؤنڈ آمد پر شاندار استقبال کرتے ہوۓ۔۔
25/06/2024
انتظامی معاملات میں بھرپور تعاون کرنے پر
ایچ_سی_ایل انتظامیہ آپ سمیت دیگر تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہے❣️❣️