Volleyball Offical

Directions Website

Volleyball Offical ~•𝙀𝙝𝙩𝙚𝙨𝙝𝙖𝙢 𝙇𝙚𝙛𝙩𝙮🍁
😊𝘽𝙞𝙜 𝙇𝙤𝙫𝙚, 𝘽𝙞𝙜 𝙍𝙚𝙨𝙥𝙚𝙘𝙩 𝙀𝙫𝙚𝙧𝙮𝙤𝙣𝙚😊

ایک ٹائم ہوا کرتا تھا دوپہر کے 3 بجتے ہی رخ گراؤنڈ کی طرف ہوا کرتا تھا ۔لیکن اب صرف یاد بن کر رہ گئی ہے💔🥺🏐کیا خیال ہے؟؟؟...
14/11/2026

ایک ٹائم ہوا کرتا تھا دوپہر کے 3 بجتے ہی رخ گراؤنڈ کی طرف ہوا کرتا تھا ۔لیکن اب صرف یاد بن کر رہ گئی ہے💔🥺🏐
کیا خیال ہے؟؟؟🫵🫵💔🏐

14/11/2026

Hammas Lefty Vs Naveed gujjar ��� Big match �� �

آج بات کریں گے پاکستان کے اس نامور پلیئر کی جسے پاکستان کی گلی گلی میں بچہ بچہ تک جانتا ہے۔ فہد رضا عرف کرک طوفان 🏐 آج س...
14/11/2026

آج بات کریں گے پاکستان کے اس نامور پلیئر کی جسے پاکستان کی گلی گلی میں بچہ بچہ تک جانتا ہے۔
فہد رضا عرف کرک طوفان 🏐

آج سے دو تین سال پیچھے چلے جائیں تو فہد رضا والی بال کا کنگ ہوا کرتا تھا، والی بال کی دنیا میں صرف اسی کا راج ہوا کرتا تھا۔
لیکن قسمت کی کرنی کچھ اس طرح ہوئی کہ 17 ماہ انجری کے باعث کھیل سے مکمل دور رہے اور اب اس طرح کا کھیل پیش نہیں کر پا رہے 💔
آپ کی نظر میں فہد رضا دوبارہ ایسا کھیل پائیں گے؟ `

14/11/2026

آج وہ حاضر ہوں
جو ایک دن والی بال نہ کھیلیں تو دن ادھورا سا لگتا ہے ؟🙄👉

14/11/2026

�� funnyvolleyballmoment

تو آج ہو جائے فیصلہ ؟ان دونوں میں آپ کا فیورٹ کون ہے 🏐🫵
14/11/2026

تو آج ہو جائے فیصلہ ؟
ان دونوں میں آپ کا فیورٹ کون ہے 🏐🫵

13/11/2026

All Pakistan 🏐 Mubashar Raza,Nayyab sultan Vs Mustfa drone 🥀👀🦅 High Voltageatch 🥷🫀

میرے خیال سے کشمیر سے نایاب اور پاکستان سے فحر وٹو نے ہی والی بال میں اصل عروج دیکھا ہے !!   آپ کیا کہتے ہیں ؟؟ان دونوں ...
13/11/2026

میرے خیال سے کشمیر سے نایاب اور پاکستان سے فحر وٹو نے ہی والی بال میں اصل عروج دیکھا ہے !!
آپ کیا کہتے ہیں ؟؟
ان دونوں کے فین حاضر ہوں 🫀🥀🫵

13/11/2026

All Pakistan � Mubashar Raza, Nayyab sultan Vs Mustfa drone ��� High voltage Match �� Crowed check �

13/11/2026

کیا کبھی میچ ہارنے کے بعد میدان
میں روئے بھی ہو ؟💔🏐🏏
سچ بتانا۔🙄👉

Address

District Bagh , Tahsel Dhirkot
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Volleyball Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby gyms & sports facilities