08/06/2026
مسئلہ پھر وہیں آن پہنچا ہے جو 71 میں بنگالیوں کے ساتھ ہوا تھا برتری ان کو بھی حاصل تھی لیکن ان کی ضد تھی اور اج بھی کشمیری حق پہ ہیں اور ان کے 12 ناجائز ہیں جن کو یہ جائز ثابت کرنا چاہتے ہیں جو کچھ گزشتہ رات راولاکوٹ میں ہوا اس کے بعد میں سمجھتا ہوں کہ کوئی گنجائش باقی نہیں رہی حساب تو دینا پڑے گا جو کچھ 2019 میں انڈیا میں ہوا وہی رات کو راولا کوٹ میں ہوا اگر کوئی فرق ہے تو بتا سکتے ہیں