10/10/2026
🏏🔥 فخرِ بہاولنگر حمزہ چشتی کی شاندار بلے بازی! 🔥🏏
💥 پرینندا بہاولنگر کے حمزہ چشتی نے اپنی بہترین بیٹنگ سے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے! ❤️👏
🏆 HAMZA CHISHTI — CHAMPIONS AT HOMETOWN 🏆
کیا ہی زبردست انداز ہے حمزہ چشتی کا! 💪🔥
فخرِ بہاولنگر، آؤٹ اسٹینڈنگ بلے باز، جو میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانا خوب جانتے ہیں۔ 🏏👑
❤️ حمزہ چشتی کے لیے ایک لائک اور کمنٹ تو بنتا ہے!