26/10/2024
GOLDEN FC BAHAWALNAGAR
To send and receive latest updates about football in pakistan
26/10/2024
GOLDEN FC BAHAWALNAGAR
24/10/2024
الحاج محمد ارشد جاوید مرحوم (صدر)
جناب حضور احمد مرحوم (سیکرٹری)
گولڈن فٹ بال کلب رجسٹرڈ بھاولنگر کے روح رواں جن کی کمی ہمیں ہمیشہ محسوس ہوتی ہے انہیں مرحوم لکھتے ہوئے دل کانپ اٹھتا ہے آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں
بچپن سے جوانی تک ایک ساتھ رہے ساتھ کھیلتے رہے اور جب بڑھاپے کی جانب گامزن ہوئے تو کلب کا انتظام سونپ دیا گیا جو احسن طریقے سے انجام دیا کھلاڑی اور ساتھی سبھی اتنے مطمئن تھے کہ کبھی بچھڑنے کا خیال ہی نہیں آیا لیکن بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہر ذی روح کو اس کا مزہ چکھنا ہے اور اس دنیا میں آنا اور جانا اللہ باری تعالیٰ کے فیصلے ہیں
پہلے الحاج محمد ارشد جاوید صاحب نے ہمارا ساتھ چھوڑا ابھی اس غم کو بھول ہی نہیں پائے تھے کہ حضور احمد صاحب بھی داغ مفارقت دے گئے
میرے دونوں مرحوم دوست میرے بازو تھے میں جب گراؤنڈ جاتا ہوں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میرے دونوں بازو میرے ساتھ نہیں ہیں ان میں حرکت ختم ہو جاتی ہے اور دل بے انتہا پریشان اور غمگین ہو جاتا ہے اور میں اپنے آپ کو ازحد بے بس محسوس کرنے لگتا ہوں اس وجہ اندر سے کافی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوں اللہ باری تعالیٰ سے ہمیشہ دعا کرتا رہتا ہوں کہ انکی مغفرت فرمائیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور تمام گھر والوں کلب کے کھلاڑیوں اور دوست احباب کو صبر و جمیل عطا فرمائیں اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین
15/10/2024
With Hafiz Shafiq-U-Rehman Football Club 166/e.b Machiwall vehari – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
09/10/2024
Happy Birthday To Zakir Hussain Many Many Happy Returns of the Day
08/10/2024
Ma Sha Allah Win Opening Football Match From 455 EB
By Penalty Kicks 5-3 At Machiwal
07/10/2024
22/09/2024
Shaheen Football Club 129/Murad
13/09/2024
Haji Arshad-Hazoor Ahmad Memorial Eleven Side Open Football Tournament Colony High School Ground Bahawalnagar
Under Supervision: Golden FC Registered Bahawalnagar
13.09.2024 Friday
Final Football Match
Golden FC Bahawalnagar VS City FC Arifwala
Golden FC Bahawalnagar Win By 2-0 Scores and Become Champion
10/09/2024
Haji Arshad-Hazoor Ahmad Memorial Eleven Side Open Football Tournament Colony High School Ground Bahawalnagar
Under Supervision: Golden FC Registered Bahawalnagar
11.09.2024 Wednesday
2nd Semi Final Football Match
Golden FC Bahawalnagar VS Bismillah FC Bahawalnagar