04/10/2026
🏆 پہلا بابا الیاس ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ 🏆
⚽ گولڈن ایف سی بہاولنگر 🆚 نیو مدنی ایف سی
🏆 میچ کا فاتح: گولڈن ایف سی بہاولنگر
🔴 Full Time 4/0⚡⚡💯🧡🖤
⚽ گول اسکوررز:
•⭐ اے بی ملک ⚽⚽
• ⭐عمیر ⚽⚽
🎉 گولڈن ایف سی بہاولنگر کو شاندار فتح پر بہت بہت مبارکباد! 👏🏆