08/11/2024
خبر غم
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سٹار پلیئر، برینڈ آف بہاولپور ملک شانی اور ملک نبیل کے والد محترم جناب ملک اکرم چنڑ صاحب (سابقہ سٹی ناظم و چیئرمین یونین کونسل) برضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔ اللّٰہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائیں اور انکے درجات بلند فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آپ سب سے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے ایک بار سورۃ فاتحہ اور تین بار سورۃ اخلاص پڑھنے کی اپیل ہے۔ آمین 🤲🤲
30/09/2024
29/09/2024
15/09/2024
11/09/2024
03/09/2024