Regional Cricket Association Bahawalpur

Regional Cricket Association Bahawalpur

Share

Welcome to the official page of Regional Cricket Association Bahawalpur,

20/03/2026

💢 𝗔𝘀'𝘀𝗮𝗹𝗮𝗺 𝗢 𝗔𝗹𝗮𝗶𝗸𝘂𝗺!

🙋 𝗘𝗜𝗗 𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞 💐 tO yOu anD yOur lovEd onEs! May ALLAH 🤲 SWT acCept shOwer uS witH His hOly blEssingS💢

💢 A sinceRe 𝗘𝗜𝗗 𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞 tO yOu, May ALLAH 🤲 (SWT) Enrich oUr livEs With HappinEss, PeaCe anD prOsperitY, LEt thiS speCial occaSion oF EID adOrn yOur liFe witH thE colOrs oF heavEn💢

💐 We wiSh a wonDerful EID Day fOr yOu🎉
Ameeen🤲

𝗘𝗜𝗗 𝗠𝗨𝗕𝗔𝗥𝗔𝗞!

𝗕𝗲𝘀𝘁 𝗥𝗲𝗴𝗮𝗿𝗱𝘀!!!
Regional Cricket Association Bahawalpur

Photos from Southern Punjab Cricket Association's post 20/03/2026
17/03/2026

🏟️ 𝗗𝗿𝗶𝗻𝗚 𝗦𝘁𝗮𝗱𝗶𝘂𝗺 (𝗕𝗮𝗵𝗮𝘄𝗮𝘄𝗹𝗽𝘂𝗿)
𝗞𝗶 𝗧𝗮𝗿𝗲𝗲𝗸𝗵𝗶 𝗞𝗮𝗵𝗮𝗻𝗶 –
𝗘𝗸 𝗞𝗵𝗼𝗼𝗯𝘀𝘂𝗿𝗮𝘁 𝗡𝗮𝘇𝗮𝗿!

💁 Is khoobsurat aur informative video ke liye
Dil se Shukriya 👏
Aap ne DrinG
Stadium 🏟️ (Bahawawlpur) ki History ko
Bohat hi Behtareen tareeke se Present kiya
Great Effort! 🙌

Southern Punjab Cricket Association

30/01/2026

ایک ذمہ دار اور باخبر شہری کی حیثیت سے چند تلخ مگر ضروری حقائق کی نشاندہی کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔
Dummy Coach اور Dummy Regional President کی حقیقت سامنے آنے کے بعد افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ بعض وہ عناصر بھی خوشامد کے میدان میں اتر آئے ہیں جن سے اس طرزِ عمل کی ہرگز توقع نہیں تھی۔ ذاتی مفادات کے حصول کے لیے اندھی خوشامد اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ حق اور سچ پس منظر میں چلے گئے ہیں۔
آج صرف ایک سادہ سا سوال ہے، جس کا جواب ہر صاحبِ ضمیر شخص اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر دے: کیا واقعی Dummy Coach اور Dummy Regional President ان عہدوں کے اہل ہیں؟
کیا ہم سب کو ایک دن اللہ کے حضور جواب دہ نہیں ہونا؟
پھر یہ کس حد تک درست ہے کہ کوئی منیجر شپ کے لیے، کوئی ڈومیسٹک امپائرنگ کے لیے، کوئی ڈومیسٹک اسکورنگ کے لیے، اور کوئی اپنے مخصوص کھلاڑیوں کو آگے لانے کے لیے خوشامد کی انتہا کر رہا ہے؟
تعصب کا شور اُس وقت معنی رکھتا ہے جب کوئی ٹیم چیمپئن بن رہی ہو اور اس کے باوجود مخالفت کی جا رہی ہو۔
مگر جب ایک ٹیم قائداعظم ٹرافی سے تنزلی کا شکار ہو کر گریڈ ٹو میں پہنچ جائے،
جب متعدد U-19 ریجنل ٹورنامنٹس جتوا دیے جائیں،
اور جب ضلع کی سطح پر نتائج سب کے سامنے ہوں کہ کس طرح کامیابیاں حاصل کی جاتی ہیں —
تو پھر سوال اٹھانا تعصب نہیں بلکہ ذمہ داری بن جاتا ہے۔
ہم سب سے دست بستہ گزارش ہے کہ
خدارا خدا کا خوف کریں، سچ کا ساتھ دیں، اور خوشامد میں اس حد تک آگے نہ بڑھیں کہ حقیقت دکھائی دینا ہی بند ہو جائے۔
یہ بات بھی واضح رہنی چاہیے کہ اگر واقعی تعصب ہوتا، تو بہت سے ایسے معاملات بھی زیرِ بحث آ سکتے تھے
— مگر ہم نے دانستہ طور پر بات کو صرف کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی تک محدود رکھا ہوا ہے۔
کئی پردے ابھی پردے ہی رہنے دیے گئے ہیں۔
لیکن اگر خوشامد اور ناانصافی کا یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا،
تو پھر مجبوراً حقائق کو عوام کے سامنے لانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچے گا۔
ہم نہیں چاہتے کہ بات اس نہج تک پہنچے —
مگر سب کچھ معلوم ہونے کے باوجود خاموش رہنا بھی اب ممکن نہیں رہا۔
ہماری جدوجہد صرف انصاف، شفافیت اور میرٹ کے لیے ہے —
نہ ذاتی دشمنی، نہ کردار کشی۔
اللہ ہم سب کو حق بات کہنے اور سننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

16/01/2026

🚨 𝗥𝗘𝗟𝗘𝗚𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡 — 𝗭𝗘𝗥𝗢 𝗘𝗫𝗖𝗨𝗦𝗘𝗦 𝗟𝗘𝗙𝗧

𝗕𝗔𝗛𝗔𝗪𝗔𝗟𝗣𝗨𝗥 اور 𝗔𝗕𝗕𝗢𝗧𝗧𝗔𝗕𝗔𝗗
اس سیزن میں بدترین کارکردگی کے بعد
قائدِ اعظم ٹرافی سے ریلیگیٹ ہو گئے ہیں۔

ہم دوسری ٹیموں کے لَنچ بِفّے چیک کرتے رہے…
اور ہماری اپنی ریجنل ٹیم خاموشی سے گریڈ-2 میں پھسل گئی۔🤫

Regional Cricket Association Bahawalpur
Pakistan Cricket Team
Mohsin Naqvi
ICC - International Cricket Council
Abdur Rauf Khan
Hajji Faisal Shahzad
Cricket DG Khan

16/01/2026
10/12/2025

👏 One of the Finest Left-arm-Spin Bowler of his time — among the very Best 🇵🇰 Pakistan ever Produced.

💠 Unfortunately, he couldn’t represent 🇵🇰 Pakistan, but his class, control, and cricketing sense set him apart.

💁 A Blunt, Brave, and Great Left-arm-Spin Bowler, Proudly Produced By . A name remembered for discipline, commitment, and pure love for the game.

🎂 Happy Birthday — 🎉
May Almighty ALLAH Bless him with a long life, Good Health, and Honour.
Aameen.

محمد الطاف — بہاولپور کی مٹی کی وہ پہچان
جو بغیر شور کے، صرف اپنے عمل سے بولتے ہیں۔

کاش آپ جیسے لوگ بہاولپور ریجن کے کوچنگ اسٹاف میں ہوتے،
تو آج بہاولپور کی کرکٹ اس حال میں نہ ہوتی۔

08/12/2025

🌟 دعوتِ شاندار کرکٹ میلہ 🏏✨

آل پاکستان سپیکس میڈیا – سیزن 5 (2026)
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک زبردست موقع! 🏆
انعامات کی بارش، سنسنی خیز مقابلے اور کرکٹ کا خالص جوش 💥

👈 اپنی ٹیم رجسٹر کروائیں
👈 صلاحیت دکھائیں، انعام جیتیں
👈 کرکٹ کے اس عظیم میلے کا حصہ بنیں

📍 لائیو ایکشن | 💰 بھاری انعامات | 🔥 بھرپور مقابلہ

آئیں، کھیلیں اور تاریخ کا حصہ بنیں! ⚡

🏏


🎉

🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Bahawalpur