Bhawal Jim Khana c.c Bhawalpur

Bhawal Jim Khana c.c Bhawalpur

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bhawal Jim Khana c.c Bhawalpur, Sports Team, Bahawalpur.

31/01/2023
31/01/2023

Haseeb jonty

14/12/2022

عمر چھوٹی ہے پر کام بڑے بڑے کرتا ہے۔۔۔۔۔
جی ہاں نام ہے حسیب جونٹی تعلق ہے العباس کرکٹ کلب بہاولپور سے۔۔۔۔۔
ڈومیسٹک کرکٹ میں ساؤتھ پنجاب انڈر16 کی نمائندگی کر چکے ہیں۔۔۔۔
آج چشتیاں میں آل پاکستان ٹورنامنٹ میں اپنی العباس کی نمائندگی کرتے ہوے ٹیم کریسنٹ ہارون آباد کے خلاف شاندار آلراؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔۔۔
پہلے بیٹنگ میں 4 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 50 گیندوں پر 83 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔۔۔
ابھی لوگ انکی بیٹنگ کی تعریف کر رہے تھے کہ کپتان نے سیکنڈ اننگز میں بال بھی انکے ہاتھ تھما دی 3 اوور کئے 25 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔۔۔
شاندار کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔۔۔۔
Well played Haseeb Jonty 👏🎈🎉🎉🥳🥳🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bahawalpur