04/05/2026
بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ 2026 میں ٹرافی اٹھا لی—اس سے خوبصورت اختتام ہو ہی نہیں سکتا تھا! 🏆✨ بابر کے چہرے کی خوشی صاف بتا رہی ہے کہ یہ لمحہ ان کے لیے کتنا خاص ہے۔ کپتانی میں پشاور زلمی کو چیمپئن بنانا اور فرنٹ سے لیڈ کرنا واقعی کمال ہے۔ ایک ہی ایڈیشن میں 588 رنز بنا کر انہوں نے اپنی کلاس ایک بار پھر ثابت کر دی۔ اللہ کرے ان کی خوشیوں کو نظر نہ لگے—ویل ڈن بابر اعظم! ویسے یہ ساتھ کھڑا ہوا بندہ محسن نقوی کے ساتھ یہ پرویز مشرف صاحب نہیں لگ رہے زندہ ہو گئے کیا دوبارہ 👑🔥
💚🏏
02/05/2026
۔🏆 PSL 2026 FINAL
اب ہوگا اصل مقابلہ!ایک طرف تجربہ، ایک طرف نیا جوش 🔥
پشاور زلمی vs حیدرآباد کنگز مین
کیا نئی ٹیم اپنے پہلے ہی سیزن میں تاریخ لکھ دے گی؟ 🤯
یا بابر اعظم بطور کپتان پہلی ٹرافی جیت کر 9 سال بعد زلمی کو دوبارہ چیمپئن بنائیں گے؟ 👑
یہ صرف ایک میچ نہیں… یہ لیگیسی کی جنگ ہے ⚔️
ONE TROPHY. TWO GIANTS. ONE CHAMPION.
07/03/2026
Farhan ka record khatre mein… petrol full form mein! ⛽ 😆
05/03/2026
🚨 ACCORDING TO REPORTS 🚨
Babar Azam reportedly advised to take rest for the Bangladesh tour by selectors and Mike Hesson.
05/03/2026
حسن پینڈاہ کی تباہی کن بلے بازی
سینچری پہ سینچری
اس تاریخی کارکردگی سے متاثر ہوتے ہوئے گریٹ کرکٹ لوور و پروموٹر کنگ آف اناؤنسمنٹ چیئرمین ملٹری پریمیئر لیگ لاھور پیارے بھائی فرحاد اقبال بھائی نے فوراً ایک لاکھ روپے حسن پینڈاہ کو روانہ کیئے
بہت خوب ماشاءاللہ زندہ باد ❤️
20/02/2026
جب ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ شروع ہوا ، تو سب نے اس گروپ کے بارے میں کہا کہ یہاں سے آسٹریلیا اور سری لنکا ہی کوالیفائی کریں گے ، زمبابوے کو کسی کھاتے میں نہیں گنا گیا ، لیکن زمبابوے نے ایسی شاندار کرکٹ کھیلی کہ سب کو چونکا کے رکھ دیا ، آسٹریلیا اس ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم ہوتے ہوئے ، ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو عبرتناک شکست دی۔
سری لنکا کو بھی شکست دی ، اور گروپ بی میں پہلے نمبر پر آ گئی ، سری لنکا دوسرے نمبر پر رہی۔ اس میں کوئی شک نہیں سکندر رضا کی کپتانی میں زمبابوے نے کمال کر دیا ، ٹیم متحد ہو کر لڑتی دیکھائی دے رہی ہے۔،
18/02/2026
𝐒𝐔𝐏𝐄𝐑 𝟖 𝐒𝐂𝐇𝐄𝐃𝐔𝐋𝐄 𝐈𝐒 𝐇𝐄𝐑𝐄 🔥🗓️
Check out the complete T20 World Cup fixtures — mark your calendars! 🏆
18/02/2026
✨ رمضان کا چاند مبارک 🌙
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالإِيمَانِ،
وَالسَّلَامَةِ وَالإِسْلَامِ،
وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى،
رَبُّنَا وَرَبُّكَ اللَّهُ 🤲
اے اللہ! اس بابرکت مہینے کو ہمارے لیے امن، ایمان، صحت اور رحمت کا ذریعہ بنا دے،
اور ہمیں ایسے اعمال کی توفیق عطا فرما جو تجھے پسند ہوں۔ آمین 💖
🌙 رمضان کریم مبارک ہو 🌙
18/02/2026
Usman Tariq's Career Best figures (3.3-1-16-4)
18/02/2026
Sahibzada Farhan has become the leading run-scorer in the T20 World Cup 2026 so far, following his brilliant century against Namibia. 👏
18/02/2026
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026 سپر ایٹ راؤنڈ کے دونوں پولز کو دیکھتے ہوئے اپنی چار سیمی فائنلسٹ ٹیمز بتائیں؟؟