District Soccer Futsal Association Bahawalpur

District Soccer Futsal Association Bahawalpur

Share

District Futsal Association Bahawalpur

03/07/2025
01/07/2025

ڈسٹرکٹ فٹ سال ایسوسی ایشن بہاول پور کے عہدداران کی ممبر ایگزیکٹیو پی ایف ایف کو مبارک باد۔
اور مستقبل قریب میں جنوبی پنجاب فٹ سال ٹورنامنٹ کے انقعاد کے سلسلے میں ملاقات،
*عابد حسین* نے مکمل سرپرستی کی یقین دہانی کروائی۔

11/02/2025

*حافظ سلمان بٹ میموریل اے ایم ایف انٹر ڈویژن فٹ سال چمپئین شپ 2025 گجرانوالا*

● ڈسٹرکٹ فٹ سال ایسوسی ایشن بہاول پور کے زیر اہتتمام ٹرائلز کا انعقاد
● *اس چمپئین شپ میں بہاول پور ڈویژن کے شناختی ہولڈر کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں*

● *اس میں 28 سال سے کم عمر کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں*

● ڈیپاڑٹمنٹل کھلاڑی بھی ان ٹرائلز میں حصہ لے سکتے ہیں۔
*عبدالکریم*
*صدر*
● ڈسٹرکٹ فٹ سال ایسوسی ایشن بہاول پور نے کہا کہ انشاء اللہ بہاول پور ڈویژن کی بہترین فٹ سال ٹیم گجرانوالا میں ہونے والی چمپئین شپ میں حصہ لےگی اور بہاول پور ڈویژن کا نام روشن کرے گی۔

● اور ٹرائلز میں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کو رجسٹریشن کے لیے ایک لنک بھی دیا گیا ہے اس میں تمام کھلاڑی رجسٹرڈ لازمی ہوں۔

*مورخہ 16 فروری کو بوقت 3 بجے اولڈ کیمپس گروانڈ میں ہو گا*۔

*ساجد رفیق*
*جنرل سیکرٹری*
*ڈی ایف اے بہاول پور*

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScpdaOZSBCWLR8x97D3XKplHhLwtl1-JsJG3GCwXrf7iG-wpw/viewform

Photos from District Soccer Futsal Association Bahawalpur's post 08/09/2024
30/06/2024

Special Thanks
Divisional
Sports Department Bahawalpur

Photos from District Soccer Futsal Association Bahawalpur's post 28/06/2024

2nd Day Match Result and next day schdule

Photos from District Soccer Futsal Association Bahawalpur's post 26/06/2024

1st Day Match Result

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bahawalpur