Al Baghdad Football Academy Bahawalpur

Al Baghdad Football Academy Bahawalpur

Share

Al Baghdad Fc Bahawalpur know as BFC. Established 1974 at Govt College of Technology Bahawalpur Football Ground .

Photos from Al Baghdad Football Academy Bahawalpur's post 21/04/2026

آج البغداد فٹبال اکیڈمی (رجسٹرڈ) بہاولپور کے نوجوان کھلاڑیوں نے اپنے پیارے ساتھی اور مخلص دوست " سلمان حیدر " کا یومِ پیدائش نہایت محبت اور خلوص کے ساتھ گراونڈ میں منایا ۔ اس خوبصورت موقع پر ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنی خوشیوں کو سمیٹ کر سلمان حیدر کے نام کر دیا اور دعاؤں کے ساتھ ساتھ تحائف دے کر اپنی دوستی کا حق ادا کیا ۔
یہ محفل صرف ایک سالگرہ کی تقریب نہیں تھی بلکہ بھائی چارے، محبت اور خلوص کا ایک حسین منظر پیش کر رہی تھی ۔ ہر چہرے پر خوشی اور ہر دل میں اپنے دوست کے لیے نیک تمنائیں موجزن تھیں ۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ سلمان حیدر کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائیں ، دین و دنیا میں کامیابیوں سے نوازیں اور انہیں اپنے والدین کا فرمانبردار اور معاشرے کا ایک بہترین فرد بنائیں ۔ آمین یا رب العالمین

14/08/2025

آج شام 5:15 بجے
ان شاء اللہ

Photos from Al Baghdad Football Academy Bahawalpur's post 12/08/2025

سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی پاکستان زندہ باد انٹر البغداد فٹبال بیسٹ آف فائیو فٹبال سیریز 2025 ۔ البغداد براوو ٹیم کے کھلاڑی

Photos from Al Baghdad Football Academy Bahawalpur's post 12/08/2025

سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی پاکستان زندہ باد انٹر البغداد فٹبال بیسٹ آف فائیو فٹبال سیریز 2025 ۔ البغداد شائننگ سٹارز کے کھلاڑی

12/08/2025

ضرور دیکھیں

11/08/2025

سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی پاکستان زندہ باد انٹر البغداد فٹبال بیسٹ آف فائیو فٹبال سیریز 2025 ۔ البغداد شائننگ سٹارز ٹیم

11/08/2025

سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی پاکستان زندہ باد انٹر البغداد فٹبال بیسٹ آف فائیو فٹبال سیریز 2025 ۔ البغداد براوو ٹیم

11/08/2025

سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی پاکستان زندہ باد انٹر البغداد فٹبال بیسٹ آف فائیو فٹبال سیریز 2025 ۔ البغداد شائننگ سٹارز ٹیم کے کھلاڑی

11/08/2025

سولہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کی ٹیموں کے درمیان ہونے والی پاکستان زندہ باد انٹر البغداد فٹبال بیسٹ آف فائیو فٹبال سیریز 2025 ۔ البغداد براوو ٹیم کے کھلاڑی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Govt College Of Technology Bahawalpur Football Ground Near Boys Hostel GCT Street
Bahawalpur
63100