30/06/2025
Babar Azam fans
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar Azam fans, Sport & recreation, Bahawalpur.
30/06/2025
یہ واقعہ ایک یونیورسٹی کے پروفیسر کا ہے جو لیکچر دے رہے تھے۔ جیسے ہی انہوں نے لیکچر شروع کیا، ایک طالبعلم نے سیٹی بجائی۔
پروفیسر رکے اور پوچھا: "کس نے سیٹی بجائی؟"
لیکن کوئی جواب نہ ملا۔
انہوں نے دوبارہ لیکچر شروع کیا، پھر وہی طالبعلم سیٹی بجانے لگا۔
پروفیسر نے پھر پوچھا: "کس نے بجائی؟"
کوئی جواب نہ آیا۔
تیسری بار پھر سیٹی بجی تو پروفیسر نے قلم بند کر کے کہا: "محاضرہ ختم!"
پھر بولے: "لیکن اب میں تمہیں ایک سچی کہانی سناؤں گا..."
کمرے میں خاموشی چھا گئی۔
پروفیسر کہنے لگے:
"ایک رات مجھے نیند نہیں آ رہی تھی، گاڑی لے کر نکل پڑا۔ راستے میں ایک بوڑھی عورت ملی جو بھاری سامان اٹھائے ہوئے تھی۔ میں رکا اور پوچھا کیا مدد چاہیے؟ وہ خوش ہوئی اور میں نے اسے گاڑی میں بٹھا لیا۔ راستے میں اس نے میری آنکھوں میں دیکھ کر کہا:
'ڈاکٹر صاحب! میرا ایک ناجائز بیٹا آپ کے یونیورسٹی میں پڑھتا ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ آپ اس کا سہارا بنیں۔'
میں نے کہا: 'ٹھیک ہے، لیکن نام تو بتائیں؟'
وہ مسکرائی اور بولی:
'نام کی ضرورت نہیں، وہ تمہیں خود پہچانوا دے گا۔ وہ کلاس میں بہت شرارتی ہے اور اکثر سیٹیاں بجاتا ہے۔' "
یہ سنتے ہی ساری کلاس اس طالبعلم کی طرف مڑ گئی جو سیٹی بجا رہا تھا!
پروفیسر نے اس سے کہا:
"آجا میرے بچے! کیا تم سمجھتے ہو کہ میں نے ڈاکٹریٹ کا درجہ کسی گدھوں کے بازار سے خریدا ہے؟"
(واقعہ سبق آموز اور دل کو چھو جانے والا ہے)
30/06/2025
27/03/2025
27/03/2025
Gladiators Blitz Night! 💥 Hasan Nawaz (105*) and Mark Chapman (94) unleash their fury in a thrilling showdown, both proving they're unstoppable forces on the field! 🏏🔥
⚡
27/03/2025
S
https://www.facebook.com/profile.php?id=100076518037779
Babar Azam fans Sports & recreation
27/03/2025
22/03/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bahawalpur
30/06/2025