24/06/2025
Mubarak Pur Sports
sports
24/06/2025
Hamza phelwan mubarak pur ..URS sakhi Shah mhemod
*او سی پیکج*
*مبارک پور میں سالانہ عرس سخی شاہ محمود کے موقع پر فری دنگل، نامور پہلوان آصف موچی کی شاندار کشتی روحانی فیض اور ثقافتی جوش کا حسین امتزاج، سالانہ عرس سخی شاہ محمود کے موقع پر عوام کے لیے اس بار بھی عرس کی تقریبات کے ساتھ ساتھ ایک عظیم الشان فری دنگل کا انعقاد کیا گیا ہے کیمرا مین عبدالحمید بلو کے ساتھ دلشاد جوئیہ روہی مبارک پور*
07/10/2024
ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں بیڈمنٹن کا ٹورنامنٹ کر وایا گیا جس میں 9 ٹیموں نے شرکت کی مبارک پور نے ٹورنا منٹ ون کیا اور فائنل احمد پور کہ محمود اور ثاقب فرحان بیڈ منٹن کلب مبارک پور کی طرف سے مہران شبیر اور راو شہریار دونوں ٹیموں نے زبردست کھیل پیش کیا اور اچھا ٹورنامنٹ کروانے پر فیض بھائی کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہے اور فرحان بیڈ منٹن کلب مبارک کیپٹن راو وسیم باری کو خراج تحسین پیش کرتے ھے جن کی محنت سے ٹیم اس مقام تک پہنچی ہے
. مبارک پور سپورٹس
16/09/2024
جوئیہ پریمیر لیگ سیزن 2 کی رنر اپ ٹیم ۔۔ملک الیون مسافر خانہ
16/09/2024
جوئیہ پریمیر لیگ سیزن 2 کی فائنل ٹیم عباسی 11 مبارک پور
جوئیہ پریمیر لیگ سیزن 2
2 سمی فائنل۔۔۔۔۔۔
1فائنل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بروز سوموار 16.09.2024........
لائیو ......Mubarak pur sports .on
05/09/2024
افتتاحی میچ 06.09.2024....شام 4بجے
۔۔۔پہلا میچ 06.09.2024 بروز جمعہ جوئیہ پریمیر لیگ مبارک پور سیزن 2 کے لیے اپنی ٹیم انٹر کروانے کے لیے رابطہ کریں
شیخان جوئیہ۔۔۔۔03097420297
حمید بلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔03004074997
راحیل جوئیہ۔۔۔۔03056418294
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63100