بینظیر کفالت پروگرام سے 4080 مستحق خواتین جو رواں سال میں اپنی پہلی سہ ماہی 8500 روپے قسط وصول نہ کر سکیں۔
وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اوکاڑہ ڈسٹرک ڈائریکٹر میڈم فضیلت نعیم،اور
دیپالپور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جہانزیب اکرم نے خواتین کو ہدایت جاری کر دی کہ جن خواتین نے ابھی تک اپنی پہلی سہ ماہی قسط وصول نہیں کی اپنے قریبی HBLبینک کی ATMسے یا متعلقہ ریٹیلر سے اپنی رقم وصول کریں
All Type Videos and Data
Here You can watch Many more videos and enjoy your Time.
*جھنگ،،،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط کی تقسیم کے لیے بی ائی ایس پی سنٹرز قائم کر دیے گئے ،، ماہ جون میں رجسٹرڈ خواتین کو رقم کی فراہمی کے لیے ضلع بھر میں 9 سنٹر مختص کیے گئے ہیں*
*📌چین میں بنی مصنوعی عورت جو چینی مارکیٹ میں پیش کر دی گئی۔ جسم کا گوشت 100% فانٹا فلش میٹریل جو سلیکون پارٹس سے بنایا گیا ہے۔ ایک بار چارج کرنے پر بغیر کسی رکاوٹ کے 72 گھنٹے کام کرتی ہے۔ بس کوئی روح نہیں ہے۔ اسے کھانے پینے کی ضرورت نہیں۔ اسے "HOORI" کا نام دیا گیا ہے جس کی مارکیٹ قیمت 200000 روپے + ٹیکس ہے۔ یہ مصنوعی ذہانت پر کام کرتی ہے لہذا یہ 99% درستگی کے ساتھ کوئی بھی زبان بول سکتی ہے۔*
*کمپنی ہندوستان کے نوجوانوں کو نشانہ بنانے کے لئے جلد ہی اس "HOORI" کو ہندوستان میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ کوئی جہیز نہیں... کوئی زائچہ نہیں۔ کھانا پکاتی ہے، گھریلو کام کرتی ہے، کوئی دلیل نہیں، کوئی مطالبہ یا حکم نہیں!**🤔😳😇
سننے میں آیا ہے لوگ پہنچ گئے ہیں اور بہت کچھ ہوتا نظر آرہا ہے۔
09/05/2023
*عدالتی رپورٹرزکے مطابق جب رینجرز عدالت کے شیشے توڑ کر اندر داخل ہو رہی تھی عمران خان پرسکون طریقے سے یہ سب دیکھ رہے تھے.. ان کے چہرے پر کسی قسم کا ڈر خوف نہ تھا*
Gaming Mood. Lets Fresh Ourselves
Learning English with Jeckie Chen 😃🤣👌
پاکستان سے اسمگلنگ کی حقیقت: کیا آپ جانتے ہیں کہ کیسے سامان چوری کرکے باہر نکالا جاتا ہے؟.
**kfacebook
کون کون اہل ہیں ؟ جان لیں۔ بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام سے کون سے بچے مستفید ہو سکتے ہیں اور اُن کی عمر کی حد کیا ہے اس بارے میں تفصیل جاننے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں۔
توجہ طلب!
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے ملک بھر میں بینظیر وظائف کی تقسیم جاری ہے۔
یہ وظائف 7000 سے 8500 روپے کردے گئے ہیں.
کچھ جعلساز معصوم لوگوں کو لوٹنے کی کوشش بھی کرتے ہیں
براہ کرم آگہی کے لئے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
07/04/2023
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے تمام تحصیل و ضلعی دفاتر میں مستحق خواتین کے بچوں کا بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام میں اندراج جاری ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bahawalpur