Akmal Jhedu wrestler

Akmal Jhedu wrestler ��� happy

17/09/2026

Amjad pehlwan jhedu ka Bayan kushti Ikram pehlwan Lurka

16/09/2026

Amjad pehlwan jhedu vs Ikram pehlwan Lurka biyana by Azam pehlwan Lurka aur Bayan 23 October 2026

امجد پہلوان جھیڈو بمقابلہ اکرام پہلوان لڑکا ایک نئی اور زبردست کشتی کا مقابلہ جو بہاولپور سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہےتاریخ...
15/09/2026

امجد پہلوان جھیڈو بمقابلہ اکرام پہلوان لڑکا
ایک نئی اور زبردست کشتی کا مقابلہ جو بہاولپور سٹیڈیم میں ہونے جا رہا ہے
تاریخ۔23 اکتوبر 2026
شائقین کشتی یقیناً اس کشتی کے انتظار میں تھے
امجد پہلوان جھیڈو پرانے پہلوانوں میں تقریباً واحد ہے جو ابھی تک نوجوان پہلوانوں سے کشتی لڑ رہا ہے
اکرام پہلوان لڑکا ابھی نوجوان ہے
یاد رہے کہ امجد پہلوان جھیڈو اکرام پہلوان لڑکا کے والد اعظم پہلوان لڑکا کو تقریباً 10 سال پہلے کشتی گرا چکے ہیں۔
اب دیکھتے ہیں اس کشتی میں فاتح کون ہوتا ہے۔

15/09/2026

Asif pehlwan mochi vs Ikram pehlwan Lurka 3rd biyana

12/09/2026

Desi kushti ka Faroogh wrestling
Bayan

آصف پہلوان موچی بمقابلہ گلو پہلوان بٹ حالیہ ہونے والی ان دونوں پہلوانوں کے درمیان میٹ ریسلنگ(گدے والی کشتی) میں گلو پہلو...
06/09/2026

آصف پہلوان موچی بمقابلہ گلو پہلوان بٹ
حالیہ ہونے والی ان دونوں پہلوانوں کے درمیان میٹ ریسلنگ(گدے والی کشتی) میں گلو پہلوان بٹ نے آصف پہلوان موچی سے مقابلہ جیت لیا۔
کیا آنے والی دیسی کشتی میں بھی گلو پہلوان بٹ فاتح رہے گا یا آصف پہلوان موچی جیت کا رخ اپنی طرف موڑ سکتا ہے۔
رائے کمنٹ سیکشن میں۔

شاہد پہلوان پچار بمقابلہ آصف پہلوان موچی یہ کشتی دوبارہ ہونے جا رہی ہے، 25 اکتوبر 2026۔میلہ پیر بہار علی شاہ حسن سواری چ...
03/09/2026

شاہد پہلوان پچار بمقابلہ آصف پہلوان موچی
یہ کشتی دوبارہ ہونے جا رہی ہے، 25 اکتوبر 2026۔
میلہ پیر بہار علی شاہ حسن سواری چوک ملتان۔
میلہ مالک سعید خان گجر
اس بار کشتی کسی بھی شک میں نہیں رہے گی یقیناً فتح واضح ہوگی اور جو شائقین مایوس رہے امید ہے اس بار ایسا نہیں ہو گا
ہار جیت واضح ہو گی۔

شائقین دیسی کشتی۔پاکستان میں کتنے فیصد یا کتنی تعداد میں لوگ دیسی کشتی کو پسند کرتے ہیں جو اس کو دنگل،میلوں میں جا کر یا...
30/08/2026

شائقین دیسی کشتی۔
پاکستان میں کتنے فیصد یا کتنی تعداد میں لوگ دیسی کشتی کو پسند کرتے ہیں جو اس کو دنگل،میلوں میں جا کر یا سوشل میڈیا پہ دیسی کشتی کی ویڈیوز دیکھ کر لطف اٹھاتے ہیں؟
اس فن کے زندہ رہنے اور اس کےعروج کی خواہش رکھتے ہیں۔
یہ سوال کسی ایک پہلوان کے لیے نہیں بلکہ فنِ پہلوانی کے لیے ہے۔
کمنٹ میں اپنی رائے ضرور دیں۔

شاہد پہلوان پچار بمقابلہ آصف پہلوان موچی لیہ میں 28 اگست کو ہونے والی کشتی کا عوامی فیصلہ تو مختلف رہالیکن۔اناؤنسر نے اع...
29/08/2026

شاہد پہلوان پچار بمقابلہ آصف پہلوان موچی
لیہ میں 28 اگست کو ہونے والی کشتی کا عوامی فیصلہ تو مختلف رہا
لیکن۔
اناؤنسر نے اعلان کیا کہ میلہ مالک سردار عادل بادشاہ نے کشتی کا فیصلہ شاہد پہلوان پچار کے حق میں دینے کا اعلان کرایا ہے۔
اب شائقین کشتی غیر جانبداری سے فیصلہ کریں کہ فیصلہ ٹھیک ہے یا غلط؟

Address

Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00
Tuesday 06:00 - 09:00
Wednesday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00
Thursday 06:00 - 07:00
Friday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00
Saturday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00
Sunday 06:00 - 09:00
17:00 - 19:00

Telephone

923006894637

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akmal Jhedu wrestler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akmal Jhedu wrestler:

Shortcuts

Share