Bahawalpur Divisional Basketball Association Bahawalpur

Bahawalpur Divisional Basketball Association Bahawalpur

Share

since 1995 Bahawalpur,Pakistan

A private Basketball club of Bahawalpur ..The main aim of this Basketball club is to polish the upcoming talent and skills in Such away that if anyone who's watching them playing cant stay silent

17/08/2026
13/08/2026

🏀 انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ — ڈرنگ اسٹیڈیم 🏀
انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل کے موقع پر عبداللہ صاحب بطورِ معزز مہمانِ خصوصی آمد۔
ہم عبداللہ صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکالا اور ڈرنگ اسٹیڈیم میں تشریف لا کر نوجوان باسکٹ بال کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔ ❤️🏀

12/08/2026

🏀 انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ — ڈرنگ اسٹیڈیم 🏀

انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل کے موقع پر پاکستان باسکٹ بال کے نامور سابق نیشنل پلیئر حاجی اللہ بخش صاحب کو بطورِ معزز مہمانِ خصوصی آمد۔
ہم حاجی اللہ بخش صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکالا اور ڈرنگ اسٹیڈیم میں تشریف لا کر نوجوان باسکٹ بال کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ فخر اور نوجوان کھلاڑیوں کے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔ ❤️🏀

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Stadium Road
Bahawalpur