28/06/2024
ہر انسان آپ کو اپنی فطرت کے مطابق دیکھتا ہے، لہٰذا بدکار سے آپ کو پاکیزہ دیکھنے کی امید نہ رکھیں👉✍️👇
مجھے تمہارا ہاتھ پکڑ کر عمر کے اس حصے تک جانا
جہاں دنیا بوجھ سمجھ کر چھوڑ جاتی ہے 💝💯
28/06/2024
ہر انسان آپ کو اپنی فطرت کے مطابق دیکھتا ہے، لہٰذا بدکار سے آپ کو پاکیزہ دیکھنے کی امید نہ رکھیں👉✍️👇
بچھڑنا جن سے ہم نا ممکن سمجھتے تھے🍁
اب ان سے ملے ہمیں_____عرصے بیت گئے🍁
11/03/2024
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
16/02/2024
محنت لگتی ہے خود کی پہچان بنانے میں فلٹر لگانے سے صرف چہرے صاف ہوتے ہیں کردار نہیں 😔🤐
, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
💖🔥🥀🌹❤️
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے❣️❣️◦•●◉✿ عـبــــــــــــــاسی ✿◉●•◦
27/01/2021
25/06/2019