BWP City of NAWAB

BWP City of NAWAB

Share

Kisi Bhai NY add lagwani ho to lag jaey ge Bahawalpur sy

01/03/2026

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے ۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ـ
سپریم لیڈر کی شہادت پر ایران بھر میں 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
BWP CITY OF NAWAB

01/10/2025

یا اللہ صمود فلوٹیلا والوں کی حفاظت فرما 🤲

30/09/2025

30 ستمبر یومِ پیدائش امیر آف ریاست بہاولپور نواب صادق محمد خان عباسی ( خامس ) !!
علم دوست، محسن پاکستان
نواب سر صادق محمد خاں عباسی (خامس) 1904ء کو بروز جمعہ دولتِ خانہ عالیہ بہاول پور کی عمارت میں پیدا ہوئے۔
آپ اپنے والد نواب حاجی محمد بہاول خان خامس عباسی کے اکلوتے فرزند تھے۔
2 سال کی عمر میں والد کے ساتھ سفرِ حج کیا، جس سے واپسی پر دورانِ سفر نواب بہاول خان کا انتقال ہو گیا۔ 15مئی 1907ء کو سر صادق کو ریاست کا حکمران بنانے کا اعلان کیا گیا مگر ریاست کے انتظام اور نواب صاحب کی تعلیم و تربیت کے لیے حکومتِ برطانیہ نے آئی سی ایس آفیسر سر رحیم بخش کی سربراہی میں کونسل آف ریجنسی قائم کی۔
نواب صاحب نے ابتدائی عربی، فارسی اور مذہبی تعلیم اپنے اتالیق نامور علمی شخصیت علامہ مولوی غلام حسین قریشی سے حاصل کی، 3 سال کی عمر میں تخت نشین ہونے والے شہزادے کی شخصیت کو نکھارنے کے لیے ان کی مذہبی، تعلیمی، فوجی اور انتظامی ہر لحاظ سے اعلیٰ ترین تربیت کی گئی ۔
1913ء میں تعلیم اور امورِ ریاست کی تربیت کے لیے لندن بھیجا گیا۔ 1915ء سے 1921ء تک ایچی سن کالج لاہور میں زیرِ تعلیم رہے۔
1921ء میں ہِز رائل ہائینس پرنس آف ویلز

08/09/2025

بہاولپور شہر کو سیلاب سے محفوظ رکھنے والے دریائے ستلج کےایمپریس فلڈ بند پر کٹاو کو روکنے کے لئے محکمہ انہار کے جوان سینڈ بیگ لگا رہے ہیں ۔

08/09/2025

DC Office Chowk Bahawalpur

10/05/2025

بہاولپور میں ابھی ڈروان دیکھے گئے ہیں اور انہیں گرانے کے لئے گولا باری کی آواز بھی سنی گئی ہے
ڈروان ہم نے خود دیکھے ہیں

06/05/2025
10/04/2025

KFC shuts down all 537 outlets in Turkey after announcing bankruptcy!
Big brands can fall too—make sure your business stands strong with the right digital strategy.

10/04/2025

بائیکاٹ اسرائیلی مصنوعات

10/04/2025

اہل بہاولپور سے اپیل ہے KFC کے خلاف احتجاج کرے اور KFC کو بہاولپور سے بند کروائے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Bahawalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 11:00 - 23:00