Gujjar badshah cricket club

Gujjar badshah cricket club

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujjar badshah cricket club, Sports League, Bahawalpur.

01/03/2026

رکی پونٹنگ کا کہنا ہے
فخر زمان ایک بڑا میچ کا کھلاڑی ہے💪🔥
آج فخر آؤٹ ہونے کے بعد پاکستان وکٹوں کی لائن لگانے لگے آج پچ تقریبا 240 کا تھا لیکن پاکستان کا مڈل آرڈر ناکام ہو گیا

رکی پونٹنگ کے مطابق فخر ایک اوپنر ہیں بیٹسمن ہے اوپنر ہمیشہ اپنا نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہے بدقسمتی سے فخر کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے کبھی 3 کبھی 4 کبھی 5 اوپنر کو اوپن ہی ہونا چاہیے

اپ کا کیا رائے ہے فخر زمان کے بارے میں

12/03/2025

جس رقم کی کرپشن پر عمران خان کو قید کر رکھا ہے اسی رقم کو اب حکومت استعمال کرے گی! القادر یونیورسٹی بنانا غلط اور اب دانش یونیورسٹی بنانا صحیح ہوگا۔

یہ رقم تو روز اول سے حکومتی سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود ہے، کرپشن کہاں ہوئی ہے؟

01/03/2025

رمضان المبارک ❤

28/02/2025
13/02/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے 353 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر لیا اور یہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی کامیاب چیسز میں شامل ہو گیا!

یہ ہیں ون ڈے کرکٹ کی سب سے بڑی کامیاب چیسز:

1️⃣ جنوبی افریقہ – 435 رنز بمقابلہ آسٹریلیا (2006، جوہانسبرگ)
2️⃣ جنوبی افریقہ – 372 رنز بمقابلہ آسٹریلیا (2016، ڈربن)
3️⃣ انگلینڈ – 361 رنز بمقابلہ ویسٹ انڈیز (2019، برج ٹاؤن)
4️⃣ انڈیا – 361 رنز بمقابلہ آسٹریلیا (2013، جے پور)
5️⃣ آسٹریلیا – 359 رنز بمقابلہ انڈیا (2019، موہالی)
6️⃣ انگلینڈ – 359 رنز بمقابلہ پاکستان (2019، برسٹل)
7️⃣ پاکستان – 353 رنز بمقابلہ جنوبی افریقہ (2025، کراچی)
8️⃣ انڈیا – 351 رنز بمقابلہ آسٹریلیا (2013، ناگپور)
9️⃣ انڈیا – 351 رنز بمقابلہ انگلینڈ (2017، پونے)
🔟 انگلینڈ – 350 رنز بمقابلہ نیوزی لینڈ (2015، ناٹنگھم)

یہ جیت پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی! محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو یادگار فتح دلائی۔

11/02/2025

دیکھو ساؤتھ افریقہ والے کیسے اپنے ینگ ٹیلنٹ کو پروموٹ کرتے ہیں اور ہمارے پاکستان والے وہی پرانی شکلیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر لاتے ہیں جن کی کوئی خاص کارکردگی نہیں ہوتی ۔۔ 🎯🏏🤓😂

انگریزوں کی یہ بات مجھے بہت اچھی لگتی ہے نئے ینگ ٹیلٹ کو پروموٹ کرتے ہیں وہ چاہے آسٹریلیا ہے انگلینڈ نیوزی لینڈ ہے

وہ لمحات جن کا آپ خواب دیکھتے ہیں 🤩،

اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ڈیبیو پر 🇿🇦👏۔

ایتھن بوش، میتھیو بریٹزکے، سینوران متھوسمی اور میہلالی مپونگوانا کو مبارکباد۔ 🎉

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bahawalpur