Dunya vines

Dunya vines

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dunya vines, Cricket Ground, dag, Bajauri Koruna.

07/03/2025

رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
کل ہوگا تیسرا بڑا ٹاکرا ہاجوڑ گرین بمقابلہ ہمایون الیون
میچ 4:30 بجے شروع ہوگا (وقت کی پابندی لازمی ہے)
شرٹ کے بغیر کسی کھلاڑی کو اجازت نہیں ہوگی
بمقام : فلنگ ڈب کرکٹ گراونڈ
آرگنائزر : ہدایت شاہ علیزئی
انٹری کے لئے رابطہ کریں اس نمبر پر :
0322 9594614
میچ لائیو باجوڑ گرین کرکٹ کلب سے 🏏

06/03/2025

رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
کل ہوگا دوسرا ٹاکرا وائٹ ہلال الیون بمقابلہ ینگ سٹار
میچ 4:30 بجے شروع ہوگا (وقت کی پابندی لازمی ہے)
بمقام : فلنگ ڈب کرکٹ گراونڈ
آرگنائزر : ہدایت شاہ علیزئی
انٹری کے لئے رابطہ کریں اس نمبر پر :
0322 9594614
میچ لائیو باجوڑ گرین کرکٹ کلب سے 🏏

05/03/2025

اج رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ میں شو میچ ہوگا علیزئی سپر سٹار اور وائٹ سٹار کے درمیان 4:30 بجے پر اور میچ کے بعد اوپن ڈرا ہوگا جتنے بھی کیپٹنز ہیں وہ اپنا داخلہ یقینی بنائیں

Photos from Dunya vines's post 03/01/2023

آج ٹورنامنٹ کا 8th میچ شہزاد الیون بمقابلہ یہیا نواز کے درمیان کھیلا گیا ۔فضل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقرارہ آٹھ اوورز میں 75 رنز بنائے جس میں فضل رحمان 24 اور شبیر 21 رنز بنائے ۔جواب میں یہیا الیون نے مجموعی طور پر 20 رنز بنائے ۔ عکرمہ اور شبیر احمد نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عکرمہ 3 اور شبیر احمد نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔۔ اس طرح شہزاد الیون نے یہ میچ 55 رنز سے جیت لیا ۔ شبیر احمد کو اچھی کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔

Photos from Dunya vines's post 02/01/2023


آج ٹورنامنٹ کا 7th میچ بصیر بمقابلہ عبداللہ کنگ کے درمیان کھیلا گیا ۔بصیر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقرارہ آٹھ اوورز میں شاندار 160 رنز بنائے جس میں اشفاق احمد نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14 چھکوں کی مدد سے 117 رنز بنائے اور اور 36 رنز بنائے ۔ جواب میں عبداللہ کنگ نے مجموعی طور پر 32 رنز بنائے ۔اس طرح بصیر الیون نے 128 رنز سے عبداللہ کنگ کو شکست دے دیا ۔ اشفاق احمد کو اچھی کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا ۔

01/01/2023

ڈب کرکٹ لیگ
اتمانخیل گرین (بی)بمقابلہ خان الیون۱۱
اتمانخیل گرین نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا
اور خان الیون نے8اورز میں 95زنز بنائے
اتمانخیل (بی)نے اخری اورز کی پہلی بال پر حدف پورا کیا
اور بہترین کارکردگی پر مسیح اکمل کو مین اف دی میچ کا ایواڈ دیا گیا

28/12/2022

ڈب کرکٹ ٹورنمنٹ کے پانچویں میچ میں الیون ٹائیگر مقابلہ شیخ بابا سے تھا الیون ٹائیگر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 8 اوور میں 109 رنز بناۓ جس میں ابوذر نے 43 اور خبیب نے 28 رنز کۓ جواب میں شیخ بابا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ کوٹائ کیا اور مقررہ اوورز میں 109 رنز بناۓ شیخ بابا کی طرف سے عزیر الرحمان نے 10 گیندوں پر 35 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی میچ کا فیصلہ سپر اوور پر ہوا سپر اوور میں شیخ بابا نے 10 رنز کا ٹارگٹ دیا جو الیون ٹائیگر نے 3 گیندوں پر حاصل کیا ابوذر کو شاندار آلرونڈ کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا

28/12/2022

and for
کل ٹورنامنٹ کا 4th میچ VS کے درمیان کھیلا گیا جس میں الیون سٹار نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔مقرارہ آٹھ اوورز میں الیون سٹار 🌟 نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 115 رنز بنائے جس میں عزیز نے شاندار 70 رنز بنائے اور ابرار نے 35 رنز بنائے ۔جواب میں شیخ بابا نے 97 رنز بنائے ۔جو آخری اوور میں ایک بیٹسمین نے انور پٹھان کو لگاتار 5 چھکے لگائے ۔اس طرح الیون سٹار 🌟 نے یہ میچ جیت لیا ۔اور عزیز کو اچھی کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا ۔

25/12/2022

and for
آج ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ VS کے درمیان کھیلا گیا ۔ کے کیفٹن ابوبکر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔مقرارہ آٹھ اوور میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 152 رنز بنائے جس میں نے 9 چھکوں کے مدد سے 70 رنز بنایا ،جبکہ #حبیب اور نے 35،35 رنز بنائے ۔جواب میں نے مجموعی طور پر 81 رنز بنائے ۔اور کو اچھی کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ ملا ۔

25/12/2022

کل میں پہلا میچ ✨VS کے درمیان کھیلا گیا جس میں ALIZAI SUPPER STAR ⭐ کے کیفٹن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا مقرارہ 8 overs میں 106 رنز بنائے جس میں ہدایت علیزئی 41 عثمان 35 اور آختر علی نے 34 رنز بنایا۔ جواب میں BROTHER 11 نے مجموعی طور پر 75 رنز بنائے باؤلنگ میں آختر علی ،عدنان اور زرولی خان نے 2،2 ویکٹ حاصل کی ۔اور ALIZAI SUPPER STAR ✨ نے یہ BROTHER 11 کو 31 رنز سے شکست دے دیا۔اور آختر علی کو کا ایوارڈ ملا۔

26/10/2021

3 six on 3 balls

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dag
Bajauri Koruna