18/01/2026
ACM MIX Martial Arts Academy Qazafi Bazar. Fitness class students. WhatsApp number: 03044180993. I like fitness students are requested to share their pictures.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markhur Acadmy bajaur, Personal trainer, Bajauri Koruna.
18/01/2026
ACM MIX Martial Arts Academy Qazafi Bazar. Fitness class students. WhatsApp number: 03044180993. I like fitness students are requested to share their pictures.
افسوس کے ساتھ سوشل میڈیا اج کل تعلقات جانچنے کا پیمانہ بن چکا ہے کہ اگر کوئی شخص اپ کی پوسٹ یا
تصویر پر کمنٹ یا دل کا نشان دے رہا ہے تو اس کا مطلب🙂 ہے کہ وہ شخص اپ سے خوش ہے اور تعلقات ٹھیک ہیں
اور اگر کوئی شخص اپ کی پوسٹ پر کسی قسم کا بھی ری ایکٹ نہیں کرتا تو مطلب ہے وہ ناراض ہے یا حسد کا شکار
۔دوستو ایسا بالکل بھی نہیں ہے بلکہ بات اس کے برعکس بھی ہو سکتی ہے
مطلب جو سوشل میڈیا پر خاموش ہو وہی اپ کا ہمدرد ہو اور جو روز دل کے نشان دیتا ہو اس کا دل اندر سے کالا ہو
لہذا کسی کے اچھے اور برے ہونے کا معیار سوشل میڈیاںکے ری ایکٹس کو بالکل مت بنائیے
کم از کم میرے حوالے سے تو ایسا گمان بالکل بھی مت رکھیے گا
سوشل میڈیا کا اثر
ہم نے یہاں تک دیکھا کہ کسی کے دنیا سے رخصت ہونے پر تعزیت اس طرح بھی کی گئی کہ موصوف یعنی مرحوم بہت اچھے انسان تھے پوچھا بھائی وہ کیسے کہا اکثر پوسٹوں پر بہت اچھے کمنٹ کیا کرتے تھے اللہ اکبر 😞الامان والحفیظ
Comprehensive weight loss exercise video step by step exercise video wrsa share ke