23/07/2025
آندرے رسل نے خاموشی سے اپنا آخری انٹرنیشنل میچ کھیل لیا...⛔
آج اپنے کریئر کا آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جہاں انہوں نے 15 گیندوں پر 4 چھکوں کی مدد سے 36 رنز اسکور کیے، جیسے وہ کہنا چاہ رہے ہوں:
"اب بھی کچھ باقی تھا... مگر موقع نہ ملا!"🤔
ایک عہد ختم ہو گیا، طاقت، جارحیت، اور جوش کا نام تھا رسل 💪🔥
میں نہیں مانتا کہ اس سے بہتر بال کو ہٹ کرنے والا پلیئر اب انٹرنیشنل میں کوئی موجود ہو... 💀❤🔥
آنڈرے رسل اب ویسٹ انڈیز کی جرسی میں کھیلتے ہوئے کبھی بھی دکھائی نہیں دیں گے... 💔🩹😢
🏏 ٹونٹی کرکٹ کے سب سے خطرناک ہٹر کو آج ہم الوداع کہتے ہیں...💔
...
12/02/2025
اس چیس کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ❤️
پاکستان کو فخر اور بابر نے اچھی شروعات کی لیکن تین تیز وکٹوں نے پاکستان کو دیوار سے لگا دیا۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے ہوشیاری سے کھیلا اور ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ کامیاب تعاقب کیا۔ رضوان نے کیپٹن اننگز کھیلی جس نے پاکستان کو اس کا تعاقب کرنے میں مدد کی۔
وہ ٹرائی سیریز کے فائنل میں پہنچ چکے ہیں اس لیے چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی کھیل سے پہلے ایک بار پھر ان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
12/02/2025
𝗨𝗣𝗗𝗔𝗧𝗘 𝘽𝙔 ziaullah shaheen
TRI nation series 🏆2025
🇵🇰PAK VS 🇿🇦 SA
Toss📀 south Africa
🏏 🇵🇰 143/3
⚾ Over 22
Venue national bank cricket stadium 🏟️ Karachi
12/02/2025
𝗨𝗣𝗗𝗔𝗧𝗘 𝘽𝙔 ziaullah shaheen
TRI nation series 🏆2025
🇵🇰PAK VS 🇿🇦 SA
Toss📀 south Africa
🏏 Pak🇵🇰 142/3
⚾ Over 21.4
Venue national bank cricket stadium 🏟️ Karachi
12/02/2025
𝗨𝗣𝗗𝗔𝗧𝗘 𝘽𝙔 ziaullah shaheen
TRI nation series 🏆2025
🇵🇰PAK VS 🇿🇦 SA
Toss📀 south Africa
🏏 114/1
⚾ Over 17.4
Venue national bank cricket stadium 🏟️ Karachi