05/08/2026
🏏 پی ایس کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
– دوسرا راؤنڈ |
آج کا زبردست مقابلہ: B2K وارئیر
بمقابلہ ینگ فائٹرز،
شام 4 بجے! 🔥
only SPORTS INFORMATION
ONLY UPLOAD SPORTS VIDEO
🏏⚽⚾🥎🏀🏐🎾🏸
05/08/2026
🏏 پی ایس کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
– دوسرا راؤنڈ |
آج کا زبردست مقابلہ: B2K وارئیر
بمقابلہ ینگ فائٹرز،
شام 4 بجے! 🔥
03/08/2026
🏏 پی ایس کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 – سیکنڈ راؤنڈ کا بڑا مقابلہ:
سلطان ٹائیگرز 🆚 ینگ اسٹار ماندل
کل شام 4 بجے 🔥
02/08/2026
🏏 پی ایس کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 –
دوسرا راؤنڈ
| ماندل ایگل 🆚 آر کے ایم الیون
| 📍 جہانگیرآباد خوڑ کرکٹ گراؤنڈ |
🗓️ 03 اگست 2026 | ⏰
شام 4:00 بجے
30/07/2026
🏏 TMCT ٹورنامنٹ 2026
✨ الحمدللہ — پہلی فتح! ✌️
🐅 سلطان ٹائیگرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
💥 6 اوورز میں 91 رنز، 3 وکٹیں
🔥 ولی جان — 50+ رنز، 6 شاندار چھکے
⚡ مصطفیٰ خان — 19 رنز
🎯 ہدف: 92
💪 حریف ٹیم کی شروعات اچھی نہیں تھی، مگر
👑 یاسر لیفٹی نے ون مین آرمی کی طرح میچ پلٹ دیا
🎯 آخری اوور میں 15 رنز درکار تھے
🔥 بولر ولی جان نے شاندار بولنگ سے میچ اپنے نام کیا
🏆 سلطان ٹائیگرز نے میچ جیت لیا
🌟 آج کے اصل ہیرو — ولی جان
#فتح
30/07/2026
🏏 پی ایس کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
🔥 آج کے اصل میچ ہیرو: فہد مصطفیٰ
💥 بیٹنگ کا کمال
صرف 11 گیندوں پر 44 رنز 🔥
7 شاندار چھکے — گراؤنڈ میں طوفان برپا🚀
🎯 بولنگ کا جادو
2 اوورز | 11 رنز | 2 وکٹیں
آل راؤنڈ پرفارمنس، مکمل غلبہ 👑
💪 ون مین آرمی — کلاس، پاور اور پرفارمنس کا بہترین امتزاج!
29/07/2026
🏏 پی ایس کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 – میچ 1
🔥 مین آف دی میچ: وقاص لیفٹی
💥 42 رنز | 4 چھکے | 1 چوکا
لیفٹی کا جادو، گراؤنڈ پر مکمل راج! 👑
28/07/2026
🔥 میچ ہیرو – PS کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥
آج کا اصلی ون مین آرمی 💪🏏
وصال خان نے اکیلے میچ جیت لیا!
⚡ 29 رنز (صرف 8 گیندوں پر)
🎯 2 اوورز | 7 رنز | 3 وکٹیں
بیٹنگ بھی 🔥 بولنگ بھی 🔥
یہ ہوتا ہے اصل میچ ونر 👑
🏏 آج کچھ زبردست کلاسک شاٹس دیکھنے کو ملے!
🔥 میرا فیورٹ: 1st
💬 کون سا فیورٹ شاٹ ہے؟ 👇
27/07/2026
🏏 پی ایس کرکٹ ٹورنامنٹ 2026
🔥 آج کا دوسرا میچ – مین آف دی میچ
⭐ ارشد خان
💥 صرف 10 گیندوں پر شاندار 36 رنز
🚀 زبردست کارکردگی، شاندار پاور ہٹنگ!
👏 ارشد خان نے میچ کا نقشہ ہی بدل دیا!